وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پہ پیمرا نے پاکستانی 🇵🇰ٹی وی چینلز کو بیڈ روم سین ، گلے لگانے ، بانہوں میں لینے ، فحش لباس اور لڑکا لڑکی کے پیار کے لمحات والے مناظر دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے جو گند پرائیویٹ ٹی وی چینلز نے پاکستان میں پھیلایا اب اسکا خاتمہ ہوگا، ان شاء اللہ👇
@ImranRiazKhan نواز شریف نے کرپشن چارجز پر بیانیہ بنانے کی کوشش کی کہ پاکستان میں کوئ بھی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہ کرسکا
حالانکہ 3 وزیر اعظموں کے خلاف نواز شریف نے سازشیں کی اقتدار کےلیے ۔ حامد میر
لفافہ ملنے سے پہلے خیالات
https://t.co/nCVsfw8P07
@UK_mhussain@SdqJaan کل بھی اسی ٹویٹ کے جواب میں 👇 آرٹیکل پوسٹ کیا تھا تا کہ آپ کو نیب کے جواب کا بھی پتہ چلے۔ اگر انگریزی نہیں آتی تو گوگل ٹرانسلیٹ استعمال کریں۔ اور اگر کوشش مریم صاحبہ کے "کیش فار ٹویٹ" سیل میں گھس کر "حلال کمائی" کی ہے تو لگے رہیں😉
https://t.co/kO2rLzzuav
نواز شریف والدہ کو قبر میں اتارنے نہ آئے،
حسن نواز اور حسین نواز بھی اپنی والدہ اور دادی کو کندھے دینے یا قبر میں اتارنے نہ آئے،
عابد شیر علی اپنی بیوی کے جنازے کے لیے نہ آئے،
ہم سب کے لیے اس میں عبرت ہے،
اگر ہم سبق سیکھیں تو...
خدارا حرام سے بچیں 🙏🙏
https://t.co/2nhNOkpnBC
سادہ سی بات ہے کہ نوازشریف سے عدالت نے منی ٹریل مانگی، اور عام مجرموں سے کہیں زیادہ مواقع دیے لیکن وہ آج تک عدالت کو جواب نہ دے سکے۔
اب سابق ججز کی آپس کی دشمنی کے پیچھےچھپنے کی بجاۓ قوم کےپیسے کا حساب دیں اور مریم اوباما کی بیوی کے🇵🇰 کو دیے7 کروڑ ڈالر قومی خزانے میں جمع کروائیں
سلمان تاثیر تھا تو ملعون اپنے انجام کو بھی پہنچا
لیکن ایک بات درست کہی تھی اس نے کہ شریف فیملی نے جو نرسری عدالتوں میں لگائی ہے یہ اگلے تیس سال تک فائدے اٹھاتے رہیں گے۔۔
بلوچستان اسمبلی تمام نسلی نمائندگی کی نمائندگی ہے اور کابینہ تشکیل دیتے وقت توازن کی ضرورت ہے۔
قدوس بیزنجو کو اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہئے اور پسند و ناپسند نہیں کرنا چاہئے۔
اکثریتی اتحاد نے انے ووٹ دیا ہے اور انہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
آپ سب بھی انجوائے کریں شہباز ٹی ٹی ماسٹر اورینج ٹرین واے نکے پا جی کی موجودگی میں اُن کے وڈے پاجی سمیت پنجابی میں بے عزتی آپ خود ھی سُن لیں ۔۔انجوائے مزہ نا آئے ٹویٹ ڈلیٹ کر دوں گا ۔۔🤣😂😜😜👇👇👇
وزیراعظم عمران خان کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام، پٹرولیم مصنوعات پر پہلی بار سیلز ٹیکس کی شرح صفر فیصد پر آ گئی، تفصیل
#PMIK@MuzzammilAslam3
https://t.co/rIkYKkHPAv