سابق وزیر اعظم عمران خان پر 250 سے زیادہ مقدمات ہیں تین سال سے جیل میں ، قید تنہائی میں ہیں 8 ماہ سے فیملی کی ملاقات ہونے نہیں دی گئی، ڈاکٹروں ��ےمکمل چیک اپ نہیں ہونے دیا جا رہا۔ اس کو زاتی انتقام کہنا غلط نہ ہو گا۔
میرے باپ کی صحت بہت خراب ہے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ہمارے والد سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان اپنے والد عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ان پر کیے جانے والے ظلم پر بات کرتے ہوئے۔
🇵🇰 🆚 🇦🇺
1st T20I
Gaddafi Stadium, Lahore 🏟️
Gear up to support the @TheRealPCB against Australia in the T20I series opener 🙌
#Zalmi#YellowStorm#PAKvAUS