آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
🌸فرمانِ رسول اللّہ ﷺ🤍
٫"کسی انسان کے جھوٹا ہونے کو یہی کافی ہے کہ وہ ہر سُنی سُنائی بات (بغیر تحقیق کئے) بیان کر دے۔
( مقدمہ صحیح مسلم ،حدیث 5 )
🤍اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ💚
پاکستانی عوام کو کھنگال دیا گیا ہے
پاکستان کے غریب آدمی کے ٹیکس کے پیسوں سے لی گئی گاڑی کہاں استمال ہو رہی ہے
جس کا جہاں دل کر رہا ہے
کرپشن کر رہا ہے
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر گرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے۔ 😥
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
اسرائیلی فرعون فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں !!
آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں !!
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے !!
عرفات کا روح پرور منظر… گویا سفید نور میں نہایا ہوا ایک عظیم پہاڑ۔
کیا ہیبت و جلال سے بھرپور یہ ساعت ہے!
لاکھوں انسان ایک ہی لباس میں ملبوس، ایک ہی صدا میں گم:
“لبیک اللهم لبیک…”
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زمین و آسمان کے درمیان بندگی کا ایک سفید سمندر موجزن ہو۔
اے ایمان والو !
جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائے
تو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#حج_1447هـ
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔