@MiaNaMateenPti سوال تو بناتا ہے؟
عافیہ صدیقی کو مشرف نے امریکہ کےحوالے کیا
طالبان مذاکرات کے ذریعے اسے رہا کروا رہے ہیں
یہ بیچ میں کپتان کس بات کا کریڈٹ لے رہا ہے؟
🤔🤔🤔🤔
سوال تو بناتا ہے؟
عافیہ صدیقی کو مشرف نے امریکہ کےحوالے کیا
طالبان مذاکرات کے ذریعے اسے رہا کروا رہے ہیں
یہ بیچ میں کپتان کس بات کا کریڈٹ لے رہا ہے؟
🤔🤔🤔🤔
راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ سے 6 سالہ بچی اور چھت پر نمازپڑھتی بوڑھی خاتون شہید ہوگئیں اور ستر سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ پتنگ کے حمایتی لبرلز اور بسنت منانے والے قاتلوں،ظالموں، بے رحم درندوں کو مبارک کہ تم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے اورمظلوم ہار گئے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔