Wah Khan Sahib, what you decided for Indian Pilot to release, see the response of Indian Media. I think we have to postpone the release of Indian Pilot for Few Days to show the Indian our POWER.
رانا ثنااللہ نے مجھے بتایا کہ مجھے یا گرفتارکرلیا جائیگا یا مجھے مروادیا جائیگا
رانا ثنااللہ کی گرفتاری حکومت اورریاست دونوں کی اخلاقی کمزوری ظاہرکررہی ہے.
@MaryamNSharif @Ranapmln33
@ranamashhood @khaniwk
@Mama_ki_jan1 @SenTi_GuLwisH
میری خواہش ہے کہ وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان اس کتاب میں موجودتمام الزامات کا جواب پارلیمان میں بقلم خودآکےدیں اورہمیں بتائیں کہ وہ ہم جنس پرست وی نہیں اورواقعی صادق امین ہیں
سینٹرصاحب کےسوالات کےجوابات دینےواسطے ANF کاتازہ دم دستہ معہ اعلی نسل کی مہنگی منشیات روانہ ہوچکا ہے
Babar Awan ko NAB clear kar da to aap ko MASLA nahi
Aleema Khan ko NAB / COURT Clear kar da to aap ko masla nahi.
Jehangir Tarren ko Court Clear kar da to aap ko masla nahi.
Aleem ko NAB / court release kar da to aap ko masla nahi.
PTI ma jo aa gaye un ka case aap ko masla nahi.
کرپشن پر گرفتاری ہو توحامدمیر کومسلہ ہے
دہشت گردوں کو پکڑا جائے تو حامدمیر کو مسلہ ہے
جعلسازوں کو پکڑا جائےتو حامدمیر کو مسلہ ہے
منی لانڈرنگ میں کسی کو پکڑا جائےتو حامد میر کو مسلہ ہے
آج منشیات کیس میں رانا ثناءاللہ کو پکڑا تو بھی حامد میر کو مسلہ ہے
آخر حامد میر کا مسلہ کیا ہے؟
یہی خاتون پاکستانی ہوتی طالبان وانا میں اس پر اسی طرح بہیمانہ تشدد کر رہے ہوتے تو ملالہ یوسفزئی سے حسین حقانی نیٹ ورک واشنگٹن اور وائس آف امریکہ سے بی بی سی تک کیسا ہیجان بپا کر دیتے اب سکوت ہے کیونکہ مسلم خاتون پر تشدد کرنے والا ہندو اور مجمع بھارتی ہے😢
https://t.co/C0renVMgAi
Trump’s is a foreign policy of chaos, not the prudence and restraint envisioned by Pompeo and demanded by a significant majority of the American people, writes @brett_mcgurk.
https://t.co/nRS2jrHs3Y
پاکستان کی تاریخ کا عید کا سب سے بڑا اجتماع ۔
آج سب نے نماز عید تو ضرور پڑھی ہوگئی
کیا کوئی نماز عید 09:45 منٹ پر ہوئی ہے
کوئی پاکستان کا علاقہ جہاں اس وقت نماز ادا کی گئی ہو
لاڈلے نے دس مہینوں میں معیشت کا ایسا حشر کیا کہ فوج کو تاریخ میں پہلی بار دفاعی بجٹ کےاضافے سے دستبردار ھونا پڑا۔۔نواز شریف کے پانچ سالہ اقتدار میں فوج ھر سال بیس فیصد اضافی بجٹ وصول کرتی رھی۔۔۔اگر نواز شریف کے دور میں معیشت خراب تھی تو فوج تب اضافی بجٹ سے کیوں دستبردار نہ ھوئی
وزیراعظم ہاؤس سےاک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں لکھاہےکہ
2013میں بجلی کی پیداوار18753میگاواٹ تھی
اور2018 میں بجلی کی پیداوار28407 میگاواٹ ہے
یعنی نوازلیگ ادوار میں قریبا10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی
یہ ہےکارکردگی جس کااعتراف مخالفین بھی کرتےہیں
@DrSMFanClub Ma na suna ha unho na British Nationality ka liya apply kar diya ha. Jo bi Yahan sa retire hota ha woh seeda British Nationality leta ha. Sari Zindgi yahan khata rahta ha, Services Power use karta rahta han, jasa hi retire hoya seeda foreign country Nationality apply. WAH
آنٹی مصیبتے (فردوس عاشق اعوان) آج بھی لگی ہوئی تھی کہتی ہیں آپ نے جو کہا ہے 3 دن کے اندر معافی مانگ لیں نہیں تو پتا نہیں میں نے کیا کردینا ہے۔
بھئی تم 3 دن انتظار نا کرو جو بھی کرنا ہے آج ہی رات کردو کوئی معافی نہیں۔
رانا صاحب 😂😂😂