Pakistan’s PM Shehbaz Sharif congratulates President Erdogan on election run-off win, says the result reflects trust & confidence of Turkish people in his dynamic leadership
عمران ایک بار پھر گالی نکالتے ہوۓ۔ اس بار انگریزی میں۔
یہ آدمی ایک طرف تسبیحیں پکڑ،روحانی انگوٹھیاں پہن،مزاروں پرسجدےکر کے دیسی پیری مریدی کرتا ہے اور دوسری طرف ولائیتی زبان میں گالم گلوچ کرتا ہے۔
مذہبی منافقت کی انتہا ہے۔
جو کام فرینچ ٹی وی نے آج کیا ہے یہ کام ہم پچھلے 1 سال سے مسلسل کررہے ہیں لیکن ہم یہ کام بغیر کسی سپورٹ کے اپنے طور پر اس معاشرے سے فیک نیوز اور پراپیگنڈا کے خاتمے کیلئے کررہے ہیں۔ ہماری اس کاوش کا نتیجہ کچھ اس طرح نکلا ہے کہ اب عالمی میڈیا بھی پاکستانی سیاستدانوں خاص کر عمران خان کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا سیل کی فیک نیوز اور پراپیگنڈا کو ایکسپوز کررہے ہیں۔
اور پاکستانی عوام کو حقائق سے آگاہ کرنے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔