چینل 5 سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ( PP 112 ) بیرسٹر عمر اسرار خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار، افراتفری اور تصادم کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ یہ جماعت مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستان کے امن، استحکام اور عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ عمران خان اپنے مقدمات اور قانونی معاملات کی بنیاد پر جیل میں ہیں، اور ان کی رہائی بھی صرف عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق ہی ممکن ہے، کسی سیاسی خواہش یا دباؤ کے تحت نہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور قانون کی بالادستی کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی۔
@MaryamNSharif@umerahmadkhan
PP-112 کے امیدوار بیرسٹر عمر اسرار خان کی M News سے گلگت بلتستان انتخابات پر گفتگو۔
مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت، خدمت اور ترقی کے سفر کو دیکھتے ہوئے گلگت بلتستان میں پارٹی کی کامیابی یقینی ہے۔
@MaryamNSharif@umerahmadkhan#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
ITALY: An armed gang carried out a daylight assault on an armored cash in transit van in southern Italy this morning. The attack targeted a BTV armored vehicle on the SS 613 highway between Lecce and Brindisi, near the Tuturano exit in the Puglia region.
According to Italian media, at least 8 gunmen, some posing as police with flashing lights, blocked the road by setting vehicles on fire. The attackers used explosives to breach the van and exchanged gunfire with responding Carabinieri patrols. No injuries or fatalities were reported. Two suspects were detained during the escape.
سابق سینیٹر فاروق احمد خان، وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ، چیئرمین فیسکو عمر فاروق خان اور امیدوار PP-112 بیرسٹر عمر اسرار خان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
@MaryamNSharif@umerahmadkhan
سابقہ وزیرِ اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف صاحب کی سابقہ سینیٹر فاروق خان صاحب کی عیادت کے لیئے اُنکی رہائش گاہ آمد۔ اِس موقع پر وزیرِ دفاع خواجہ آصف، چیئرمین فیسکو عمر فاروق خان، شمیم خان صاحب اور دیگر دوست احباب بھی موجود ۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
بیرسٹر عمر اسرار خان (PP-112) نے آج پنجاب اسمبلی میں نو منتخب اراکین رانا احمد شہریار، میاں طاہر جمیل اور آزاد علی تبسم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔اِس موقع پر لیگی ارکان کی کثیر تعداد میں شرکت۔
@MaryamNSharif@AhmadSheheryar@umerahmadkhan@azadalitabassum
@MaryamNSharif My leader, my CM you are creating
History may Allah give you more strength and keep us all under the guidance of Quaid e Mohtram Main Nawaz Sharif sb to serve the people of Pakistan 🇵🇰
Tough pavers are being laid on both sides of roads across Punjab to create proper pavements and pedestrian walkways. This initiative will not only ensure dust-free roads but will also directly benefit residents, daily walkers, and local markets. It is a transformative step, one that will fundamentally change the look and feel of Punjab.