مظفر وارثی صاحب کا یہ شعر:
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وزیراعظم شہباز شریف یہ شعر اکثر پڑھا کرتے ہیں۔ شاید ہم میں سے بہت سے لوگ اس کے مفہوم کی گہرائی کو پوری طرح نہ سمجھ پائے ہوں لیکن آج ذرا ٹھہر کر سوچیے کہ اللہ تعالیٰ نے اس شعر کو کس طرح معنی پہنائے اور معنی خیز بنا دیا۔
پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو دنیا مان رہی ہے ، پاکستان کا مشہور ملی نغمہ دنیا کے کئی ممالک میں ٹرینڈ بن گیا، جاپان میں لوگوں نے ملی نغمے پر رقص کر دیا۔
پاکستان نے 60 سالوں میں ٹوٹل قرضہ لیا چھ ہزار ارب روپے اور آپ نے سات ماہ میں قرضہ لیا تین ہزار ارب روپے۔
آگے سے حماد اظہر کی شعور بھری یئیں یئیں سنیں۔۔۔
وہ یوتھیے جو ذہنی مریض کے شعور کے بعد سہولت کار بنے ہوئے ہیں یہودیوں کے وہ یہ جاوید چوہدری کا ویڈیو بیان دیکھ لیں یو اے آئی کا جو قرضہ واپس کرنا ہے اس میں زیادہ قرضہ ذہنی مریض نے لیا تھا
یوتھیے جھوٹی پوسٹیں شئر کر رہے تھے یہ سچی پوسٹ ذہنی مریض کے کرتوتوں کی
جس انداز میں پیوٹن قرآن کریم کے نسخے کو عزت و احترام سے چوم کر سینے سے لگا رہے ہیں بظاہر معلوم ایسا ہی ہو رہا ہے انہیں دین اسلام سے خاص لگاؤ ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ سلام کے پھیلنے میں رکاوٹ بھی نہیں بن رہے۔۔
تیرا قصور نہیں
پی ٹی آئی کا کاروبار ھی ننگا ھونے اور ننگا کرنے سے چلتا ھے۔
تم لوگ بات بعد میں کرتے ھو پہلے ننگا ھوکر فارغ ھونا پسند کرتے ھو
نہیں یقین تو دیکھ لو پی ٹی آئی والے عورتوں کا مول کس طرح لگاتے ھیں
جس دن پاکستان ایٹمی قوت بنا،
اُس دن ملک میں صرف ایک ہی ٹی وی چینل تھا۔
اور اس واحد چینل پر خبرنامہ نشر ہوا۔
دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی خبر…
نہ کوئی بریکنگ نیوز،
نہ سرخ پٹیاں،
نہ چیختی سرخیاں،
نہ اینکرز کا جوش میں چیخنا۔
بس ایک سنجیدہ آواز،
پورے وقار اور اطمینان کے ساتھ
قوم کو بتا رہی تھی کہ
پاکستان اب ایٹمی طاقت بن چکا ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🥰🥰
صرف ایک منٹ پندرہ سیکنڈز کا کلپ ۔۔۔۔۔ انتہائی دلنشیں لب و لہجہ /انداز گفتگو ، لیکن انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک بار سننے کے بعد بار بار سننے اور غور و فکر کرنے کا جی چاہتا ہے ۔
🔴 "امریکا کا آعلیٰ کار بننا"
🔴 "یہ اسلام سے بغاوت ہوگی کہ ایک مسلمان ملک کے خلاف آپ نے ایک غیر مسلم ملک کی امداد کر دی"
🔴 "بہت جلد آپ کا نمبر بھی آئے گا"
ڈاکٹر اسرار احمد کیا کمال شخصیت تھے جنکی ہر بولی بات آج سچ ٹابت ہو رہی ھے۔۔ لیکن یہ بات نمک حراموں کو کون سمجھائے جو ہندو بت پرستوں کے قدموں میں جا کر بیٹھ گے ہیں۔ اور جو اسرائیل کو آفر کر رںے کہ ہم پیسوں کے بدلے ایران سے بھی لڑنے کو تیار ہیں۔۔