حکومت کے پاس اچھا موقع ہے کہ القادر کیس کی سماعت لائیو دکھائیں اور قوم کو دکھائیں کہ عمران خان کتنا بڑا چور اور ڈکیٹ تھا، مطالبہ تو حکومت کو کرنا چاہیے تھا کہ سماعت لائیو دکھائیں لیکن مطالبہ عمران خان اور ہم کررہے ہیں، ہمت کریں اور لائیو دکھائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے، شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ ایم این اے پی ٹی آئی
اس سے زیادہ بے ضمیر اور بزدل چیف جسٹس نہیں دیکھے،ان کو جو GHQ سے حکم آتا ہے وہ کرتے ہیں،آج انصاف پر عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہت،حامد خان سینٹر تحریک انصاف
رانا ثناء اللہ نے کہا تھا یا عمران خان رہے گا یا ہم زندہ رہیں گے
جس کے جواب میں عمران خان نے جیل سے کہا تھا میں تو چاہتا ہوں ہم دونوں رہیں مگر اگر کسی ایک نے رہنا ہے تو آپ نہیں رہیں گے
عمران خان کی بات سچ ثابت ہونے والی ہے رانا ثنا اللہ آج سے اپنی الٹی گنتی شروع کرے
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
🚨آج ایک نوجوان صحافی دوست نے ایک انتہائ عجیب بات کی
کہنے لگا کہ NCCIA میں کوئ جاننے والا ہے؟
میں نے پوچھا کہ کیا کرنا ہے؟
کہنے لگا کہ کسی کال سینٹر پر ریڈ پر ساتھ جانا ہے۔
میں نے پوچھا، تمہارا کیا فائدہ؟
کہنے لگا کہ آپ نہیں چاہتے کہ چھاپے کی کوریج کے بعد دو قیمتی آئ فون اور ایک اچھا سا لیپ ٹاپ میرے پاس بھی آ جائے گا۔
میں نے پوچھا وہ کیسے؟
کہتا ہے متعدد لوگ جو ریڈز پر ساتھ جا رہے ہیں وہ یہی کچھ کر رہے ہیں، سینکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز اور لیپ ٹاپس پکڑے جاتے ہیں دو چار چھ ڈیوائسز اِدھر اُدھر ہو جائیں تو کسی کو کیا پتہ لگتا ہے۔ سپورٹیو آرگیومنٹ کے طور پر کہتا ہے کہ آپ کو کچھ لوگوں کے نام بتاتا ہوں ریڈ سے پہلے اور ریڈ کے بعد کی صورتحال اور فون دیکھ لیں، خود ہی فیصلہ کر لیں۔
میں نے کہا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ کوئ واؤچر/ کاغذ/ ریسیونگ/ ڈاکومنٹ کچھ تو دیتے ہی ہوں گے۔ ڈیوائسز واپس ہوتی ہی ہوں گی۔
کہتا ہے کوئ چکر نہیں، ریڈ کے بعد فارنزک کا بہانہ بنا کر متعدد ڈیوائسز منظور نظر لوگوں میں بانٹ دی جاتی ہیں جنکے بارے کوئ پوچھنے والا نہیں۔ کیونکہ پکڑے جانے والے تو سب کرمنلز ہیں اور انکے فون مال غنیمت۔ عدالتیں پکڑے جانے والوں کو چھوڑ بھی دیں تو اسکے باوجود کیس ختم ہونے پر ہی ڈیوائسز واپس ہونی ہیں۔ اسوقت تک ویسے ہی افسران بلند و بالا ملزم کے اتنے چکر لگوا چکے ہوں گے کہ بندہ خود ہی کہے گا کہ جان چھوڑیں، ڈیوائسز رکھ لیں۔ یوں لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز سیٹل ہو جائیں گے۔
اسکی بات پر معلومات اکٹھی کیں تو معلوم ہوا کہ معاملہ اتنا سادہ نہیں بلکہ اس سے کئ گنا زیادہ گھمبیر ہے۔ راولپنڈی میں ایک ریڈ کے بعد جب معاملہ عدالتوں سے کلیئر ہو گیا تو متعلقہ افسران نے ضد کی کہ قبضہ میں لی گئ ڈیوائسز ایک سو چالیس تھیں جبکہ دراصل 210 ڈیوائسز قبضہ میں لی گئ تھیں اور کوئ رسید وغیرہ فراہم نہیں کی گئ تھی۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں بھی اسی نوعیت کی تفصیلات سامنے آئیں۔
سوچ رہا ہوں کہ کسی کو یہ حقیقت معلوم ہو گی ہی۔ کوئ انکوائری کی ہی گئ ہو گی۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ ایک ایماندار ترین ادارہ جسکے ڈی جی ایجنسی کو پولیس بناتے ہوئے عوام سے اتنی دعائیں لے رہے ہیں، اتنے لوگ ادارہ کی کارکردگی کی دن رات تعریفیں کر رہے ہیں، انکی ناک کے نیچے اتنی نیچ حرکتیں کیسے ہو سکتی ہیں۔
دیکھتے ہیں اس خبر کو پوسٹ کرنے پر نوٹس کتنی دیر میں آتا ہے۔ کیونکہ آجکل کا نیا ٹرینڈ تو یہی ہے کہ خبر پر ایکشن سے پہلے خبر دینے والے پر ایکشن ہو جاتا ہے۔
مسعود چوہدری
@GovtofPakistan@PakPMO@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL@FIA_Agency@OfficialDGISPR@MOIofficialGoP@NAofPakistan@SenatePakistan
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
ذرائع کے مطابق، اب تک اقوام متحدہ، امریکی کانگریس اور یورپین یونین کو عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے ڈیڑھ لاکھ کے قریب E-mails موصول ہو چکی ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کا اعتراف
مجھے جنرل باجوہ نے خود بولا تھا کہ آپ کیوں اعتراض کر رہے ہمیں امریکہ کا دباؤ ہے کہ عمران خان کو ہٹائیں اس کے بعد میں اس تحریک سرابراہ بنناsee more......
القدس ہمارا ہے
پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کا اسرائیلی سفیر سے ملاقات کرنا، ہاتھ ملانا اور اسناد وصول کرنا ناقابلِ قبول اور ناقابلِ معافی عمل ہے۔ شہباز شریف اور اسحاق ڈار قوم کو جواب دیں۔ طاہر حسین اندرابی کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ طاہر حسین صاحب! کیا اسرائیلی سفیر سے ہاتھ ملاتے وقت آپ کو اس ہاتھ پر فلسطینیوں کا بہتا ہوا خون نظر نہیں آیا؟ قوم اس معاملے پر خاموش نہیں رہے گی اور جواب طلب کرتی رہے گی!
"اسرائیل کے سفیر سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کو فی الفور عہدے سے برخواست کیا جائے۔"ڈاکٹر صابر ابو مریم ، تجزیہ کار
@DrSabirplf
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔