جس نے آ کے سنوارا ہے دائرین کو
جس کی رحمت نے ڈھانپا ہے کونین کو
جس کے دم سے ہی رونقیں ہیں تمام
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم
جس نے آ کے سنوارا ہے دائرین کو
جس کی رحمت نے ڈھانپا ہے کونین کو
جس کے دم سے ہی رونقیں ہیں تمام
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم
@BPAK33 واہ دل خوش کر دیا
بھٹی ۔صاحب جی،
آپ سےدوستی کرکے کچھ سیکھناچاہتاہوں۔
آپ بڑےلوگ ہیں:جانتاہوں آپکےپاس دوستوں کی کمی نہیں،تعارف پسند آیا اور دل چاہاتو:Follow کردیجئےگا۔ آپ چاہیں توتفصیلی تعارف کیلئے
Lal Bangla Seventy-8
گگل کرلیجئےگا۔ آپکا شکریہ جی
ضروری ہے کہ یہ دینِ حق جو احکام لایا، ان پر کاربند ہونے اور ساری دنیا تک پہنچانے کی دلوں میں سچی تڑپ موجود ہو۔ اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ میں لاہور جاؤں گا تو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ لاہور کا راستہ اختیار کرے اور جو بھی ذریعہ ہاتھ آۓ اس سے کام لے کر منزلِ مقصود پر پہنچے
👇