لاہور میں چار پیارے بہت مشہور ہوۓ ہیں یہ 4 پیارے بڑے مضبوط گھرانے سے ہیں ان کا تعلق بھی ہے واستہ بھی ہے رشتہ داری بھی ہے کاروباری مراسم بھی ہیں یہ چار پیارے لاہور میں اصل راج کر رہے ہیں ایک چھوٹا سا کام کرکے 11 ارب کی دیہاڑی لگا رہے ہیں شہباز شریف جب چیف منسٹر پنجاب تھے اس کے بعد جب وہ چیف منسٹر پنجاب نہیں رہے NAB کی کاروائی شروع ہوئی بہت سارے مقدمات بناۓ گئے ان مقدمات میں ایک اہم مقدمہ بنا وہ گرین سے براؤن کرنے کا سلسلہ تھا اس سلسلے میں جن پر الزام تھا وہ آج کابینہ کا حصہ ہیں گرین لینڈ کو اٹھا کر براؤن میں تبدیل کرکے 1 دن میں 11 ارب کمایا جاتا ہے
شہزاد اکبر
🇵🇰🇬🇧 Imran Khan’s sons haven’t seen their father in nearly four years, and Pakistan still won’t give them visas
The suggestion from Islamabad was to skip the visa and fly in on Pakistani ID cards, which Qasim Khan and Sulaiman Khan read as a trap to arrest them and squeeze their father, especially after cousins who never touched politics were picked up and had their homes raided:
“So imagine how desperate they would be to get us over there to arrest us on Pakistan identity cards.”
If the case against Imran Khan is that strong, why is his own family being kept away from the door?
@Kasim_Khan_1999
مینڈیٹ چھیننے والی فوج مردہ باد
گندے جھوٹے کیسز بنانے والی فوج مردہ باد
آئین توڑنے والی فوج مردہ باد
بچے اغواء کرنے والی فوج مردہ باد
آنکھیں نوچنے والی فوج مردہ باد
India ranks 100th and Pakistan 106th out of 122 countries under the Global Hunger Index. The shameless leaders of these two countries stop acting like they are superpowers when people don’t have food to survive!
“ اپنے خاندان کو سمجھاؤ ایک بیٹا گیا ہے شہداء پیکج بھی جائے گا اور انکو بھی سبق سکھا دیں گے “
یہ الفاظ حال ہی میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے ایک فوجی افسر کے گھر تعزیت کے لیے جانے والے ایک بڑے افسر نے کہے ہیں جب اہلخانہ نے عمران خان ، دہشتگردی اور عوامی ردعمل اورنفرت کا ذکر کیا۔
عمران خان جیل کے اندر ہو باہر ہو حکومت میں ہو یا جلاوطن ہماری جنگ یہ ہے کہ
فوج کی سیاست سے اور انتظامیہ سے مکمل بیدخلی
ماورائے عدالت قتل عام کا خاتمہ عدالتی نظام کی مضبوطی
ہر کسی کو مذہبی آزادی اور مذہب کی بنیاد پر تعصب کا خاتمہ
تعلیم اور صحت ترجیح ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ
وسائل کی منصفانہ تقسیم اور مرد و خواتین کے لیے برابر مواقع
ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز کا خاتمہ مذاکرات امن اور ترقی
انصاف اور قانون ، جمہوریت اور آئین کی بالا دستی
بیوروکریسی اراکین پارلیمنٹ فوجی افسروں کی غیر ضروری مراعات کا خاتمہ
نیشنل جیوگرافک کی ویڈیوز میں دیکھا ہے کہ گیدڑ ، زیبرے ، لگڑ بھگڑ اور بھیڑیے بھی اپنے ساتھیوں کو بچانے کے شیروں اور مگرمچھوں پر حملہ کردیتے ہیں۔
کیسے بے حس ہیں وہ اراکین اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما جو جنید اکبر ، مولانا نسیم ، اقبال آفریدی جیسے اپنے کولیگز اور ساتھیوں کے اغواء پر بالکل خاموش ہیں اور اغواءکاروں کے نظام کو سہارا دے کر بیٹھے ہیں۔