JBS, the world's biggest meat producer, in which BlackRock has a $334 million stake.
This isn't just a foreign company shipping meat into America. JBS has massive U.S.-based production. In 2025, its North American beef division generated $28.1 billion, while its U.S. pork division generated another $8.4 billion. JBS also owns about 82% of Pilgrim's Pride, one of America's dominant chicken producers.
Stop eating this s***, look at what they're doing!
Stop giving your children candy that comes from these same places.
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
چین ٹیکنالوجی کہیں سے کہیں نکل گیا
سمندر میں تیرتا ہوا لیاوانگ بحری جہاز جیسے سمندر میں چین 🇨🇳 کی "ساورون کی آنکھ کہا جا رہا ہے
ایک ساتھ 1,200 اہداف
6,000 کلومیٹر دور اور ہائپر سونک میزائل ساتھ خلائی نگرانی
وجہ وہاں ریاست جرنیلوں کے تابع نہیں بلکہ جرنیل ریاست کے تابع ہیں
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
ان صاحب نے ہر وہ کام کیا کروایا جس آج عمران خان نے منع کیا۔ یہ حوالدار مزمل اسلم صاحب ہیں۔ جو آج بھی KP کے فنانس کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔ آج جو گروپ ہم سے تنگ ہے ۔ اس گروپ کی دل جگر جان تھے یہ صاحب۔ جب مزمل کو ایکسپوز کیا تو یہی گروپ اندرن خانہ انکو سپورٹ کرتا تھا۔
مزمل نے سرپلس بجٹ دہیے۔ فوجی آپریشن کئے لئے پیسے دئیے۔ 18 ترمیمکے پھڈے میں اضافی پیسہ بھی جنرلز کو دیا۔ سب سے بڑھ کر خان کی مرضی حکم کے خلاف بجٹ جلدی میں پاس کروایا - معدنیات کے بل کو پاس کروانے کی کوشش کی۔ ہر گندے کام میں جنرلز کی سہولیات کاری کی۔
زرا بوجھو تو جانیں کہ ان کے جگری یار کون کون تھے۔ سوشل میڈیا میں ؟ کیونکہ جب تک آپ کینسر cells کو تشخیص نہیں کریں گے۔ انکا علاج ممکن نہیں۔
پشاور میں تجاوزات کے خلاف غیر قانونی آپریشن!
اس چائے والے کی باتیں سننے سے تعلق رکھتا ہے,
عوام کے ساتھ بلکل سہی ہوگیا ہے, عمران خان کی قدر نہ کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے, یہ لوگ اسی قابل ہے, بہت اچھا ہورہا ہے انکے ساتھ!!
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
عمران خان جیل میں (بینائی آدھی جا چکی)
بشری بی بی جیل میں ( بینائی جانا شروع )
علیمہ خان جیل میں ( 3 ایم پی او مدت پوری ہونے کے باوجود نا حق قید )
نورین خان جیل میں ( 3 ایم پی او مدت پوری ہونے کے باوجود نا حق قید)
عظمیٰ خان جیل میں ( 3 ایم پی او مدت پوری ہونے کی باوجود ناحق قید )
ابھی بھی ڈر ڈر کے مر رہے ہیں اور ڈلیور نہیں کر پا رہے دہشتگردی عروج پر ہے ۔
پاکستان کے مسائل کا واحد حل عمران خان کی رہائی میں ہے
شہید ڈی ایس پی عمران الدین کی کوہاٹ پولیس لائنز آپریشن کے دوران کی فوٹیجز، جو ان کی بہادری، جرأت اور دلیری کی واضح مثال ہیں۔
پوری قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے۔
اگر پیسوں کی کمی ہو تو مسلم لیگ میں چلے جاؤ! 😅
مراد سعید بھٹے کے پیسے دینے والے تھے، مگر ان کے پاس پیسے نہیں تھے، جیب خالی تھی۔ انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی کہ پیسے دے دو۔ اس دوران ایک اور شخص کوشش کر رہا تھا کہ مراد سعید کے پیسے دے دے، مگر مراد سعید نے کہا: "نہیں، مہربانی، آپ مت دیں۔"
اسی دوران کسی نے مراد سعید سے کہا: "اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو مسلم لیگ میں شامل ہو جاؤ!
ڈی ایس پی عمران الدین شہید جب ناصر باغ تھانے میں ایس ایچ او تھے تب شہید نے نہ صرف مراد سعید کی فیملی کے خلاف پرچہ دینے اور گرفتار کرنے سے انکار کیا تھا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا تھا کہ مراد سعید کے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئی ایس آئی کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے، تب انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔
کرک کے علاقے لاتمبر میں حملے کے شہدا میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی عمران الدین، ایس ایچ او لاتمبر افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار امجد شامل ہیں۔
محبِ وطن پولیس افسران کو جعلی دہشت گردی کے حملوں میں شہید کرنا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLa
جج دلاور! جس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت جیسے گھٹیا کیس میں سزا سنائی تھی آج بیرون ملک اپنی فیملی سمیت پاکستانیوں سے منہ چھپائے پھر رہا ،یاد رکھیں! کرسی کے نشے میں کیے گئے فیصلے ہمیشہ نہیں چلتے، اقتدار کے محل ہمیشہ قائم نہیں رہتے، مگر تاریخ کا حساب ضرور ہوتا ہے
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!