اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
صرف ای�� ملاقات خوشخبری نہیں ہے۔ یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کے حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ سارے حقوق بحال ہونے چاہییں۔ ابھی ہم نے ایس ایچ او کو کہا ہے کہ نورین نیازی ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ملاقات کے لیے نہیں بلایا۔ یہ جھوٹے ہیں جو جان بوجھ کر distraction پیدا کرنے کے لیے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں۔ علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK
ہم نے جو باتیں عدالت کے سامنے آج رکھیں وہ حقائق پر مبنی ہیں۔ عمران خان اور بشری بی بی سے کسی کی ملاقات نہیں ہو رہی۔ وکلا کو وکالت نامے سائن نہیں کروا کے دیے جا رہے۔ یہ ایک اوپن سیکرٹ ہے، کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے ہر قسم کے کیس میں بے گناہی ثابت کر دی ہے، کچھ بھی ثابت کرنا باقی نہیں۔ اب آخری القادر کا کیس ہے جس میں زور و زبردستی ہو رہی ہے جو بالکل غیر مناسب ہے۔ ہمیشہ ہمیں عدالتوں سے امید رہی ہے کیونکہ اگر نظام عدل ختم ہو جائے اور انصاف ملنا بند ہو جائے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ ہمیں یہ پیٹیشن دائر کرنے کی ضرورت نہ پڑتی اگر اسلام آباد ہائیکورٹ انصاف دیتی۔
بیرسٹر سلمان صفدر
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنی��ی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
سپریم کورٹ بار کو اربوں روپے کا مہنگا سرکاری پلاٹ وکلاء ہا سٹل کی تعمیر کے لیے مفت دیا گیا۔ وہاں بلڈنگ کی تعمیر پر اربوں روپے سرکاری خزانے سے خرچ ہوئے ۔ بعد میں ہاسٹل کو تھری سٹار ہوٹل میں تبدیل کرکے کرائے پر دے دیا گیا ۔ ایک طرف ہوٹل سے سپر��م کورٹ بار 40 / 50 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ لے رہی ھے دوسری طرف سرکاری گرانٹس بھی لے جا رہی ہیں۔
لاہور میں کئی سال سے نہر پر انڈر پاس اپنی حالت میں چل رہے تھے
پھر محسن نقوی دور میں سرکاری بابو نے انڈر پاس کی تعزین و آرائش سے دیہاڑی لگانی شروع کی وہ دن اور آج کا دن نہر پر آئے روز انڈر پاس پر پیسہ لگتا ہے
ایک انڈر پاس کو 2 ہفتوں میں چار بار رنگ کرکے تبدیل کیا گیا
لوٹ سی��
اب ہمیں بتایا گیا کہ ان کا ارادہ ہے کہ ایک بہن کی ملاقات کروائیں۔ جب باہر آ کر وہ عمران خان کا کوئی پیغام دے گی تو پھر اگلے چھ مہینوں کے لیے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال دیں گے۔ آج ملاقات کروائیں گے تو اگلے منگل کو کیوں نہیں، اس سے اگلے منگل کو کیوں نہیں؟ اس لیے میں پہلے بتا دوں کہ ایسا ہو تو یہ ان کا ارادہ ہے۔
ہم ایک ملاقات پر شکر گزار کیوں ہوں؟ ہمیں عمران خان کا علاج چاہیے، اس تک ڈاکٹرز ک�� رسائی چاہیے اور آئین و قانون کے مطابق تمام حقوق کی بحالی چاہیے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
اب ہمیں بتایا گیا کہ ان کا ارادہ ہے کہ ایک بہن کی ملاقات کروائیں جب باہر آکر وہ عمران خان کا کوئی پیغام دے گی تو پھر اگلے چھ مہینے کے لیے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال دینگے، آج ملاقات کروائیں گے تو اگلے منگل کو کیوں نہیں اس سے اگلے منگل کو کیوں نہیں؟ اس لیے میں پہلے بتادوں ایسا ہو تو یہ ان کا ارادہ ہے۔
ہم ایک ملاقات پر شکر گزار کیوں ہوں؟ ہم کو عمران خان کا علاج چاہئے، اس تک اس کے ڈاکٹرز کی رسائی چاہیئے اس کے آئین و قانون کے مطابق تمام حقوق کی بحالی چاہئے ۔ علیمہ خان
(آزاد کشمیر الیکشن کا بائیکاٹ) بالکل ممکن ہے۔ جو حالات پیدا کیے جا رہے ہیں اور جو آزاد کشمیر میں صورتحال ہے، اس کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں گے کہ کیا اس جبر کے ماحول میں، اس قتل و غارت کے ماحول میں شفاف الیکشن کا کوئی امکان ہے؟ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کوئٹہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو شہر بھر میں خوب عام کریں۔
اس کا نام والدین نے کیا رکھا تھا وہ اسے یاد نہیں ہے۔خاندان کے کسی فرد کا نام یاد نہیں ہے۔
بچپن کی تصویر شیلٹر کی فائل میں ہے فائل نہیں مل رہی۔
والد پھل بیچتا تھا چہرے پر جلنے کے نشان ہیں ۔
ممکن ہے ہزارہ ٹاؤن کا بچہ ہو۔
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
30 June 2026
#waliullahmaroof #Quetta
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
Horrific brutality and breach of international law in the UAE....
Two men are being illegally detained and facing Brutal abuse, including electric shocks..
Salman (my husband) had his teeth pulled and a lesion removed without anesthesia, And was kicKed in the ribs.
Junaid ( -3.5 vision) was denied his Prescription glasses. During his illegal detention,his Weight dropped by 25kg..
Despite losing consciousness from a dangerously high fever,he was denied medical attention.
As a Wife, I appeal to Human Rights Organizations to look into the illegal detention of my husband and his friend in the UAE. They face extreme mistreatment and receive no medical care.
Please intervene....we demand Justice...
#JusticeForJunaidAndSalman
@hrw@amnesty@mofauae@UNHumanRights@MarioNawfal@worqas@EU_Commission@jacksonhinkle@TIME@AlJazeera@FoxNews
"کشمیر میں پہلے امن کر لیں، معاملات حل کر لیں۔ اس کے بعد الیکشن کرائیں؛ الیکشن کے لیے امن بہت ضروری ہے۔ اس موقع پر الیکشن ہوئے، تو اس سے انتشار کا مزید خطرہ ہو سکتا ہے۔"— عامر متین
@AmirMateen2
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Former Prime Minister Imran Khan’s family has arrived at the Islamabad High Court for a hearing on their petition seeking to have his prolonged solitary confinement and inhumane isolation declared illegal. The Judges should recall their oath and ensure Justice! #ReleaseImranKhan
کیوں اپنے لوگوں کو مجبور کر رہے ہو؟ یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگ��ا ۔۔
آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے، الیکشن بیچیں گے، اسمبلیاں بیچیں گے، اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں اور جو ��س کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔
دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
نہ وکیل۔ نہ کتابیں۔ نہ فون کالز۔ نہ اہلِ خانہ سے ملاقات۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ اور وہ کرنل جو عاصم منیر کی ہدایات پر عمل کر رہا ہے، جو کچھ کر رہے ہیں وہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے