رانا ثنااللہ خان کا ایک اور بیان ایک اور اہم پیغام
خود آپ کامیاب یا ناکام ہو رہے ہیں ناکامی کی صورت میں فلاسفر بن کر تبصرے کریں یہ acceptable نہیں تھا دوسری بات PMLN ایک جماعت ہے قیادت ہے اُن کے متعلق بات کرنا accept نہیں کیا جا سکتا
آپ سسٹم کا حصہ ہوکر ناکام ہیں تو زمہ داری قبول کریں اور استعفی دے دیں ڈیٹس اٹ
روک لو مریم کو ورنہ ششٹم کو سخت خطرہ ہے ۔ مریم نواز کو وزیراعلی بننے دیا گیا تھا کہ ایک خاتون اتنا بڑا صوبہ کیسے چلا پائے گی لیکن مریم نواز نے کوئ شعبہ نہی چھوڑا جس کو ٹرانسفارم نہ کیا ہو۔ ایک ایک کسان کو صرف ایک ایکڑ پر 32 لاکھ کی سبسڈی سے پنجابی کسان کی ترقی برداشت نہی ہورہی
انہیں یہی کیڑا 2010 میں کاٹنا شروع ہوا تھا- تب انہوں نے اپنی لیبارٹری میں ویکسین تیار کرنا شروع کی جو 2018 میں قوم کو لگائی گئی لیکن تجربہ بری طرح ناکام ہوا- پھر 2022 میں اسکا اینٹی ڈوٹ لگایا گیا- ابھی قوم ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سے پوری طرح نکلی بھی نہیں کہ انہیں وہی کیڑا دوبارہ کاٹنا شروع ہو گیا-
اور ناظرین شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 34 سالہ میجر حافظ احسان الہیٰ دہشتگردوں سے لڑائی میں سینہ پر گولی کھاتے ہوئے اپنی قیمتی جان اس دھرتی پر قربان کرگئے اور یہاں مورخ لکھے گا کہ صرف ڈیڑھ لاکھ روپے عوض کوئی مائی کا لعل سینہ پر گولی نہیں کھاتا
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اصلی اور غیرت مند کشمیری ♥️👌
ایل او سی کیرن بھارتی فوسز کا گشت اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی پاکستان اور آزاد کشمیر زندہ باد کی نعرے بازی
بلیک میل ایکشن کمیٹی والوں کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام اتنے خوبصورت اور پُرامن کشمیر میں فساد اور نفرت برپا کر رہے ہیں
میر واعظ درست کہہ رہے ہیں یہ بڑی پلاننگ ہے نمائندگی کے پیچھے کچھ اور کہانی ہے
ہمیں اچھے سے معلوم ھے کہ یہ کس چکر میں ہیں آپ کو سات مئی کے فورا بعد بتایا تھا کہ کشمیر میں را کا نیٹورک بڑے پیمانے پر پکڑا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔
میرواعظ عمر فاروق نے کل سری نگر میں خطبہ جمعہ میں کشمیر ایکشن کمیٹی کے اقدامات کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی اسمبلی مہاجرین کی نشستیں مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ان نشستوں کو ختم کرنے کا مطالبہ مسئلہ کشمیر کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔
ان کو کاکروچ مت کہئیے، اس لفظ سے توہین اور کراہت جڑی ہے۔ یہ ہماری اگلی نسل ہے جس نے اس ملک کو سنبھالنا ہے، اس معاشرے کی روایات کو آگے لے کر چلنا ہے۔ اپنی اولاد کو کوئی انسان اتنی کراہت سے مخاطب نہیں کرتا۔ اگر وہ مطمئن نہیں تو انہیں اپنی راہ متعین کرنے دیں۔
قدرت کو اپنے فیصلے کرنے دیں، اس میں ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ آ گئے تو کیا ہو گا۔ ان کے آنے سے جو ہو گا بہتر ہو گا۔
انشا اللہ
💐🙏🦾
ریاست نے فیصلہ کر لیا ھے کہ اب قانون سب کے لئے برابر ہو گا۔۔
لاڈ شاڈ ختم، پرانے ٹھاٹ باٹھ ختم۔
جو نواب اور سردار اپنی مستی میں مگن اور عوام کو ٹھینگا دکھاتے رھے۔
اب یہ پکڑ میں آنے والے ہیں۔ بڑے بڑے محلات اور مینشن میں رہنے والوں کے گرد گھیرا تنگ۔ یہ سب وزیراعظم کی مرضی سے ہو گا۔۔
مقتدرہ کا خیال ہے کہ مشرف دور میں جو ڈالروں کا سیلاب آیا، وہ اصل جگہ پر نہیں لگا بلکہ اُلٹا معیشت کا حلیہ بگاڑ گیا۔ اور اب چوں کہ آذر بائیجان، سعودیہ، کویت، لیبیا وغیرہ سے دفاعی معاہدوں کے باعث ویسا ہی ڈالروں کا سیلاب آ رہا ہے تو موجودہ نظام اس کو پھر ضائع کر دے گا اس لئے متوقع آمدن کو درست جگہ پر لگانے کی ضرورت ہے: جناب ممتاز بھٹی کی ایک اہم اجلاس کے حوالے سے مخبری
تشویش تو بہت حد تک درست ہے
@MumtazBhattiDin
آپ نے میرا ہاتھ پکڑ کر سیاست میں شامل کیا اور الحمد للہ یہ 34 سالہ وفا کا سفر آج بھی جاری ہے اور آخری دم تک رہے گا۔ آزمائش ہو، اقتدار ہو یا اپوزیشن , ہمیشہ آپ کے وفادار سپاہی اور رفیق کی طرح ساتھ کھڑا رہا ہوں۔ اس رفاقت پر مجھے اور میرے خاندان کو فخر ہے۔
نواز شریف نے اتنے بڑے احسان کا آج تک کہیں زکر تک نہیں کیا
اور بدنسلے نے کلثوم نواز کی وفات پر غم سے نڈھال نواز شریف کی تصویر سکرین پر لگا کر بھرے جلسے میں مذاق اوڑایا
نمک حرام افغان طالبان کے لیے بُری خبر
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات نے آج صبح پانچ بجے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے اراکین کو طالبان کے خلاف جنگی کارروائیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں طالبان اراکین، ان کے ٹھکانوں اور قیادت کو نشانہ بنایا جائے گا۔ یہ آپریشنز سیاسی، سفارتی اور شہری کوششوں کے ساتھ مل کر افغانستان کی آزادی پر منتج ہوں گے۔
پاکستان کا ایک اور سچا ہیرو ❤
ضلع تھرپارکر میں مٹھی روڈ پر نوکوٹ کے مقام پر ایک مسافر وین میں آگ لگ گئی- کمار بھیل وہاں سے اپنی موٹرسائیکل پہ گزر رہا تھا رک کر فوری طور پر مدد کو پہنچا- وین کے دروازے اور کھڑکیاں جو اندر سے نہیں کھل رہے تھے انہیں کھولا اور تمام 18 مسافروں کو باہر نکلنے میں مدد کی- مسافروں میں 3 ڈاکٹرز بھی شامل تھے- تمام مسافر بخیریت رہے-
کمار بھیل یقینی طور پر ستائش اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ قومی ایوارڈ کا بھی مستحق ہے-
🚨🚨دونوں صدرِ پاکستان کے برخودار ہیں حقیقی بیٹا حکومت کی الٹی گنتی شروع کر رہا اور دوسرا منہ بولا بیٹا نظام لپیٹنے کی بات کر رہا ہے یہ بات اب آصف زرداری صاحب کو چاہیے کہ ان سے پوچھیں،دونوں کو بٹھائیں اور ہمیں بھی بلالیں،رانا ثناء اللہ
مریم نواز نے شیخوپورہ میں نیسلے فیکٹری کے بائیو ماس اسٹیم پلانٹ کا افتتاح کردیا،پلاںٹ 45 لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری سے لگایا گیا،میرے دفتر کے دروازے ہر ملٹی نیشنل کمپنی کے لیے کھلے ہیں،مریم نواز
پیپلزپارٹی والے ذرا نیڑے نیڑے آ کر راولپنڈی میں حلقہ ایل اے 43 کی صورت حال دیکھ لیں، رونا دھونا بند کریں تھوڑا ٹھنڈا پانی پئیں، اپنے کمیپ کی طرف دھیان دیں جہاں صرف تین جیالے تشریف فرما ہیں اور دوسری مسلم لیگ ن کا کیمپ ہے ووٹرز کی تعداد سے پتہ چل رہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں آج پھر مسلم لیگ ن کی کامیاب ہوگی۔
ایک تقریب کا انعقاد کریں اس میں دو چار بندے بلائیں اور پھر اعلان کریں کہ “ ششٹم “ کھڑا نہیں ہورہا نئے صوبے بنائیں تو کیا اس تقریر سے نئے صوبے بن جائیں گے
اگر آپکا سسٹم کھڑا نہیں ہورہا تو کسی سیانے حکیم سے رابطہ کریں