بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری بالاچ قادر بلوچ سینٹرل کمیٹی ممبر ڈاکٹر مقبول بلوچ آرگنائزر بی ایس او یو او بی یونٹ عاطف رودینی بلوچ کا بی این پی کےمرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ سے ملاقات۔
بلوچستان میں درپیش تعلیمی مسائل اور ��یاسی صورتحال پر گفتگو۔
بی ایس او یونیورسٹی آف بلوچستان یونٹ کا ہفتہ وار سٹڈی سرکل کل بروز پیر 1 نومبر 2021 کو "بلوچ قوم پرستی، خواتین کے تناظر سے" کے موضوع پر بی ایس او یو او بی سرکل پر بوقت 1 بجے منعقد ہوگا۔
#BSO_UOB_Unit@BSO__Official@BSO_Shaal
جامعہ بلوچستان میں مافیا سرگرم مافیا کاچند پروفیسرز کےساتھ ملکر طلباء کو حراساں کرنا انتقام و ذاتیات کےبنا پر طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کرنا منشیات فروشی اور کاروبار اب بھی جاری "جامعہ بلوچستان بچاؤ تحریک" شروع کرینگے کل جامعہ بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، بی ایس او
بی ایس او یو او بی سرکل میں بی ایس او یونیورسٹی آف بلوچستان یونٹ آرگنائزر عاطف رودینی بلوچ کے سربراہی میں فہد آصف بلوچ کی سربراہی میں مختلف طلباء تنظیموں سے مستعفی ہوکر بی ایس او کےبیرک تلے آئین و منشور سے متفق ہوکر بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کاروان میں شامل ہوگئیں۔
#BSO
بی ایس او یو او بی یونٹ زمہ داران کےخلاف جھوٹے مقدمےمیں نامزد ممبران کو بی این پی کے رہنما حاجی باسط لہڑی @basit_lehri بی این پی لاہ فورم کے ایڈووکیٹ ملک ظہیر شاہوانی، میر فہد مینگل، ملک شہزاد شاہوانی، امجد رئیسانی و وحید بنگلزئی نےضمانت کروادی۔
اتحاد جدوجہد آخری فتح تک✌️
#BSO
جامعہ بلوچستان میں کسی کو طلباء پر منشیات مسلط کرنے و لسانی تضاد پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بی ایس او
منشیات فروش لسانیات کے بنا پر تضاد پیدا کرنے اور طلباء کو لوٹنے والے مافیا کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، مرکزی کرداروں کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہے جلد انہیں بے نقاب کرینگے.
جامعہ بلوچستان میں مافیا کی من مانی، کرپشن، حراسگی اور طلباء پر ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، بی ایس او شال زون
جامعہ بلوچستان میں مافیا کے کارندوں کو روکا یونیورسٹی ریٹ کے مطابق قیمت، منشیات کلچر ختم اور ایف آئی آر واپس نہ لینے تک بی ایس او خاموش نہیں بیٹھے گا
جامعہ بلوچستان میں بی ایس او پر کارکنوں پر ایف آئی آر اس وجہ سے کاٹی گئی کیونکہ انہوں نے منشیات کلچر کو روکنے اور کرپشن مافیا کے خلاف آواز بلند کی۔ بک پوائنٹ کے حدود میں شراب کی بوتلیں کس طرح لائی گئی ایف آئی آر سے ان سوالات کو خاموش نہیں کیا جا سکتا
@SyedZahoorAghaa @jam_kamal
جامعہ بلوچستان کے کرپشن اور طلباء کو لوٹنے والے مافیا سیاسی ��رگرمی کو روکنے کیلئے پروپیگنڈا کر رہا ہے، بی ایس او
جامعہ بلوچستان میں غریب طلباء سے پیسے بٹورنے منشیات کلچر کو پروان چڑھانے اور ایکٹ و قانون کے خلاف ورزی پر ممبران کو دھمکی اور ایف آئی آر کیا جا رہا ہے, بی ایس او یو او
بی ایس اوجامعہ بلوچستان یونٹ کا ہفتہ وارسٹڈی سرکل بعنوان "مینار بلوچ سردار عطاء اللہ مینگل" 4 اکت��بر 2021 بروز پیر دوپہر 1:30 بجے بی ایس او یو او بی سرکل میں منعقد ہوگا۔
عاطف رودینی بلوچ آرگنائزر بی ایس او یو او بی یونٹ
@BSO__Official @AtifRodeniBSO @BSO_Chairman @sakhtarmengal
بی ایس او کا وفد مرکزی قیادت میں زونل و یو او بی یونٹ عہدیداران کے ساتھ پشتون ثقافتی دن کے مناسبت سے جامعہ بلوچستان میں پی ایس ایف کے منعقد پروگرام میں شرکت۔
بی ایس او کے جانب سے پشتون ثقافتی دن کی مبارکباد اور امن اخوت اتحاد اور اظہار یکجہتی کی۔
@BSO__Official
میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں ہونے والے بےضابطگیوں طلباء کے مطالبات، طاقت کے زور پر آواز دبانےسیاسی لیڈران کی گرفتاری اور میڈیکل سٹوڈنٹس کےمطالبات کےحق میں بی ایس او بساک کے جانب سے 20 ستمبر کے احتجاجی ریلی میں تمام مکاتب فکر افراد سےطلباء کے آواز کو توانابنانے کیلئےشرکت کی اپیل کرتےہے
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری بالاچ قادر کو طلباء سیاست اور پرامن سیاسی سرگرمیوں کے رستے سے ہٹانے کیلئے انکی خاندان اور قریبی افراد کو پریشرائز کرنا نہ صرف گھناؤنی اور قابل مذمت عمل ہے۔ چیئرمین بی ایس او
@BSO_Chairman
جامعہ بلوچستان۔
مینار بلوچ سرپرست اعلی سردار عطااللہ خان مینگل کے وفات پرجامع�� بلوچستان بی ایس او سرکل پر بی ایس او یو او بی یونٹ آرگنائزر عاطف رودینی بلوچ سابق ڈپٹی آرگنائزر شال زون نزیر بلوچ سےپی ایس او کے یونٹ سیکرٹری سیف اللہ و دیگر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
یونیورسٹی آف بلوچستان کی طرف سے #ایم_اے#پرائیویٹ سالانہ امتحان 2021 کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 11 اکتوبر 2021 ہے
BSO_UobMediaCell
عظیم بلوچ رہبر سرپرست اعلی بزرگ سیاستدان سردار ع��اء اللہ خان مینگل کے وفات پر بی ایس او کے مرکزی کال کے مطابق یوم سیاہ کے اعلان پر بی ایس او یو او بی سرکل پر بی ایس او کا پرچم سرنگوں کرکے سیاہ پرچم لہرا رہی ہے
#BalockDay
#SardarAttaullahMengal
@BSO__Official @sakhtarmengal
عظیم بلوچ رہبر سرپرست اعلی بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے وفات پر بی ایس او کے مرکزی کال کے مطابق یوم سیاہ کے اعلان پر بی ایس او یو او بی سرکل پر بی ایس او کا پرچم سرنگوں کرکے سیاہ پرچم لہرا رہی ہے
سنگت نورخان بلوچ کی بازیابی کیلئے بی ایس او کی جانب سے کل شام ٹوئیٹر پر ٹرینڈ چلائی جائیگی۔
تمام دوستوں، سماجی کارکنان اور ہر مکتبہ فکر حضرات سے بھرہور شرکت کی اپیل۔
Date :28/8/21
Timings : 8pm to 12pm
Hashtag : #ReleaseNoorKhanBaloch