کل عطاشاد ڈگری کالج کیچ میں ہونے والے سیمنار کا بی ایس او سے کوئی تعلق نہیں۔
چند لوگوں پر مشتمل ٹولہ اپنے غیرسیاسی حرکات سے بلوچ طلباء میں کنفیوژن پھیلارہا ہے۔
طلباء ،اساتذہ اور دیگرطبقہ فکر کے لوگوں سے درخواست ہے کہ ایسے ٹولے کا حوصلہ شکنی کریں۔
All the Educational Institutes of Quetta Including SBK,BMC,BUITEMS, SCIENCE COLLEGE, DEGREE COLLEGE, POLYTECHNIC COLLEGE, GIRLS DEGREE COLLEGE have been shut down by the Students Against the Enforced Disappearance of UoB Students #Sohail & #FassiehBaloch.
#SaveUobStudents
جس ملک کی وجہ سے بلوچوں کو غداری کے سرٹیفکیٹس سے نوازا جاتا ہے اسی ملک کے جاسوس کلئے ہمارے حکمران دن رات لڑتے رہتے ہیں مگر 2 ہفتوں سے جامعہ بلوچستان سے 2 بے گناہ بلوچ طلباہ کو لا پتہ کیا گیا ہے ان کا کسی کو نہ پتا نہ کسی کو درد،فرق اتنا ہے ادھر مفاد و ڈالر ادھر 2 غریب بلوچ طلباہ
Secretary Colleges Aurang Zaib badeni assistant commissioner Yasir Dashti and Assistant Comr Zohaib Baloch ne Degree Hostal ka Visit kya Taraqqiati kams kane ka wahda b kya or mazid AC Yasir sb Or Zubair Sb ne Ek bar pir amen time dya k wo ayenge yahan motivational speach krnge
ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں ایف سی کی فائرنگ دو بچوں کی شہادت انتہائی اندوہناک ہے۔
آج کی واقعے نے حیات بلوچ پر ہونے والے جبر و درندگی کو تازہ کردیا۔ تنظیم شہید بچوں کی خاندان کے ساتھ ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے۔