رسول اللہ ﷺنےفرمایا ”اللہ کے راستے میں دشمن سےملی ہوئی سرحد پر ایک دن کا پہرہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے، جنت میں کسی کےلیے ایک کوڑے جتنی جگہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے اور جو شخص اللہ کےراستے میں شام کو چلے یا صبح کو تو وہ دنیا و مافیہا سےبہتر ہے ۔“
بخاری#2892
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
رسول اللہ ﷺنےفرمایا ”اللہ کے راستے میں دشمن سےملی ہوئی سرحد پر ایک دن کا پہرہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے، جنت میں کسی کےلیے ایک کوڑے جتنی جگہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے اور جو شخص اللہ کےراستے میں شا�� کو چلے یا صبح کو تو وہ دنیا و مافیہا سےبہتر ہے ۔“
بخاری#2892
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
نبی کریم ﷺ سےعرض کیاگیا ایک شخص ایک جماعت سےمحبت رکھتاہے لیکن اس سے مل نہیں سکا ہے؟ آنحضرت ﷺ نےفرمایا کہ انسان اسکے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔ سفیان کے ساتھ اس روایت کی متابعت ابومعاویہ اور محمد بن عبید نے کی ہے۔
صحیح بخاری#6170
ضمانت_نبیﷺ
❤️🇵🇰⚔️
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace

جشنِ آزادی مبارک
کریم رب العالمین وطن کے معماروں محافظین مقیمین حاظرین و غائبین شہیدین و غازیان
الغرض تمام اہلیان کی جملہ کاوشوں کوششوں محبتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲
⚔️🇵🇰❤️
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
زخم کیسے پھلتے ہیں داغ کیسے جلتے ہیں درد کیسے ہوتا ہے کوئی کیسے روتا ہے
اشک کیا ہے نالے کیا دشت کیا ہے چھا��ے کیا آہ کیا فغاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#Solace
زخم کیسے پھلتے ہیں داغ کیسے جلتے ہیں درد کیسے ہوتا ہے کوئی کیسے روتا ہے
اشک کیا ہے نالے کیا دشت کیا ہے چھالے کیا آہ کیا فغاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
جشنِ آزادی مبارک
کریم رب العالمین وطن کے معماروں محافظین مقیمین حاظرین و غائبین شہیدین و غازیان
الغرض تمام اہلیان کی جملہ کاوشوں کوششوں محبتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲
⚔️🇵🇰❤️
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
@syeda_302 درست کہا کھیل کھیلنے کے شوقین مرد و زن اکثر خود سے ہونے والے کھلواڑ کو آزمائش کا نام دے کر مکافات کی حقیقت کو جھٹلانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔

ملے گی راکھ نہ تم کو ہمارے چہرے پر
بدن میں رہ کے سلگنا، بڑا ہنر ھے میاں
تم ایک شام کے جھونکے سے بجھ گئے
غبارِ درد کی بارش تو عمر بھر ھے میاں
#Solace#مرشد_ہیں_مزاج_سے
ملے گی راکھ نہ تم کو ہمارے چہرے پر
بدن میں رہ کے سلگنا، بڑا ہنر ھے میاں
تم ایک شام کے جھونکے سے بجھ گئے
غبارِ درد کی بارش تو عمر بھر ھے میاں
#Solace#مرشد_ہیں_مزاج_سے