مارشل لا اور ن لیگ و پی پی حکومتوں نے ملک کو تباہ کیا
جماعت اسلامی اپنے انقلابی منشور پر کھڑی ہے، الیکشن ہارا ہے ہمت نہیں، غلبہ اسلام کی جدوجہد جاری رکھیں گے
ملاحظہ فرمائیں دوسری قسط PS 124 نیو کراچی۔
9 ہزار ووٹ کس طرح جیتے اور 18 ہزار ووٹ کیوں ہار گئے۔
واضح رہے اس نشست پر کئی اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے بھی لگے اور بیلٹ بکس بھرے گئے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
جماعت اسلامی KHI کے نمائندوں نے @NaeemRehmanEngr کی KHI میں @ECP_Pakistan اور MQM کی منظم دھاندلی پر پریس کانفرنس کے بعد سے مختلف حلقوں (101-NA-237، PS) کے فارم 45,47 جاری جس میں MQM کو کاسٹ ووٹ 2،4 فیصد کے قریب ہے.
اسلام آباد میں بھی JI والے RO آفس پر موجود لاہور والے کہاں ہے؟
جماعت اسلامی نے پی ایس 106 پر کامیابی حاصل کی ہے 96 فارم 45 کے مطابق جماعت اسلامی کے 21001 ووٹ ہیں جبکہ ایک اسٹیشن کا فارم 45/46 نہیں دیا گیا ۔کسی صورت عوامی مینڈیٹ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے سید عبدالرشید
#KhiRigging_NaManzoor
کورونا، زلزلہ، سیلاب سمیت ہر قدرتی آفت اور ہر مشکل گھڑی میں قوم کے ساتھ صرف جماعت اسلامی کھڑی نظر آتی ہے۔
اس بار ووٹ خدمت اور دیانت کا، ووٹ صرف ترازو کا۔