ناسا نے اربوں ڈالر خرچ کر کے اپنے ایک آدمی کو مریخ پر بھیجا۔وہ وہاں پہنچا اور مریخ کی دنیا دیکھ کر دنگ رہ گیا۔اس نے وہاں ایک درخت کو دیکھا جس پر کروڑوں اربوں کی تعداد میں بلب لگے تھے، کبھی کبھار ایک بلب جل اٹھتا، پھر دوسرا، پھر تیسرا بھی دو چار بلب ایک ساتھ جگمگانے لگتے تو کبھیدس بارہ بلب روشن ہو جاتے۔آدمی حیرت سے یہ تماشا دیکھتا رہا پھر پاس سے گزرتے ہوئے ایک مریخی سے پوچھا یہ درخت کیسا ہے؟ اور اس پر بلب کیسے ہیں؟ جواب ملا یہ جھوٹ کا درخت ہے، زمین پہ جب کوئی جھوٹ بولا جاتا ہے تو بلب روشن ہو جاتا ہے دو چار یا دس بارہ جھوٹ بولےجائیں تو اتنی ہی تعداد میں بلب روشن ہو جاتے ہیں ابھی یہ بات ہو ہی رہی تھی کہ پورا درخت جگمگانے لگا۔ آدمی حیرت سے بولا یہ سارا درخت کیوں جل اٹھا؟
مریخی بولا: پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ 😅😅😅
Prominent Baloch rights activist Dr Mahrang Baloch (@MahrangBaloch_ ), who is currently facing two life sentences in Pakistan, has been awarded the 2026 @Edelstam Prize for her outstanding contributions and exceptional courage in seeking truth and justice for victims of enforced disappearances and defending human rights.
The Sweden-based Harald Edelstam Foundation announced the award in a statement on Tuesday, praising her courage in standing up for her beliefs and campaigning for the rights of victims of enforced disappearances in Balochistan, Pakistan.
The prize is named after Swedish diplomat Harald Edelstam, who became known for helping save hundreds of people during the 1973 military coup in Chile and protecting Norwegian resistance fighters and Jews during the Nazi occupation of Norway.
Dr Baloch was previously named among the @BBC100women of 2024 and included in @TIME magazine’s TIME100 Next emerging leaders in 2024.
Previous recipients of the Edelstam Prize include Eritrean-Swedish journalist Dawit Isaak (2024), Chinese human rights activist Li Wenzu (2018), Chilean judge Juan Guzmán Tapia (2016) and Iranian activist Bahareh Hedayat (2012).
The award ceremony is scheduled to take place on 3 December at the House of Nobility in Stockholm, Sweden.
ہٹلر اور موجودہ حالات
ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے۔بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابہ کیوں کرتا؟
The 2nd Circuit says Trump can renew his bid to shift his 2024 state conviction on 34 counts to federal court, putting the pending state appellate review on hold.1/2
https://t.co/PUh84RfRO1
پیدا ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ ہم ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہئیے تھا۔ جو ظلم اور گناہ ہمارے والدین نے ہم کو پیدا کرکے کیا، ہمیں کسی بچے کو جنم دے کر وہ ظلم نہیں دہرانا چاہئیے۔ دکھوں اور تکلیفوں سے بھری اس دنیا میں کسی بچے کو جنم دینے سے بڑا ظلم اور کیا ہوسکتا ہے۔
میری بہن ، بینظیر صاحبہ وفات پا چکی ہیں تو ان کو کسی میم کا حصہ مت بنائیں ان کا احترام کریں وہ اب حق سچ کے راستے کی مسافر ہیں اللہ ان کی وہ منزلیں آسان کرے آمین
ایک سردار جی سے کچھ پیسے لینے تھے لیکن وہ دینے کی طرف نہیں آتے تھے۔ ویک اینڈ فری ہوتا ، انکی طرف جاؤں وہ آگے سے پی کر بیٹھے ہوں۔ اپنی آنجہانی اہلیہ کو یاد کرکے رونا شروع کردیں۔ پنجاب کی تقسیم پر بین ڈالیں۔ چکوال میں اپنی حویلیوں اور جائیدادوں کے قصے سنانا شروع کردیں۔ ایک دن اکتا کر مڈ ویک انکے دفتر گیا کہ ہوش میں ملیں۔ سردار جی نے شاید مجھے آتا دیکھ لیا ، دفتر کی ٹیبل کے اوپر بوتل پڑی تھی اور ساتھ گلاس۔ میں ابھی داخل ہی ہوا تو کہتے بس آج ادھر ہی تیری پابی یاد آگئی اور ساتھ دھاڑیں مار مار رونا شروع۔
مجھے سمجھ آگئی کہ فارمولا کیا ہے۔ اگلے ویک اینڈ پر میں سردار جی کے گھر اترا ، ایکٹنگ کرتا لڑکھڑاتا ہوا دروازے سے جا ٹکرایا اور بیل پر ہاتھ رکھ کر اٹھانا بھول گیا۔ سردار جی نکلے تو میں نے جپھا ڈال لیا اور میرا پائی میرا تایا کرنا شروع کردیا۔ سردار جی مجھے تیزی سے اپنی بیسمنٹ کی طرف لے گئے۔ جاتے ہی ایک ٹھوکر ٹیبل کو ماری جو الٹ گیا۔ بلند آواز سے ماونٹ بیٹن اور ریڈ کلف کو دو دو گالیاں دیں ۔ قبل اسکے کہ مزید غل غپاڑہ کرتا سردار جی خاموشی سے اوپر گئے واپسی پر ایک لفافہ ہاتھ میں تھا مجھے تھمایا اور کہا پاجی تسی نا پیتا کرو ایہہ تہاڈے لئی چنگی نئیں۔
تو بات یہ ہے کہ فوج جتنے فارمولے عوام پر لگا رہی جس دن عوام یہی سارے فارمولے فوج پر لگائیں گے تو پیسے یعنی جمہوریت ، انصاف ، برابری جیسے سبھی حقوق برابر مل جائیں گے۔ ورنہ یہ کبھی دعاؤں کے نام پر ، کبھی بددعاوں کے نام پر ، کبھی اللہ رسول کی ڈیوٹیوں کے نام پر ہمیں یوں ہی بہکاتے اور لٹکاتے رہیں گے۔
Taxpayer dollars fund federal contracts, so ordering contractors to route Congress inquiries through the White House raises real transparency questions. 1/2
https://t.co/QxBgNHFdDo
پہلی خبر: 🔴
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر: 🔴
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر: 🔴
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:😂
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !