میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں-
وزیر اطلاعات شفیع جان
🤣🤣🤣🤣
خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
میرے پاس وہ کیس ہے جس پر ہتھکڑیاں لگنی چاہیں۔ یہ ہارون اختر کی وزارت کا سکینڈل ہے جو ہر حکومت کو جہیز میں ملتے ہیں۔ ان کی وزارت کے سیکرٹری سیف انجم کو فوری طور پر برطرف ہونا چاہیے۔ وہ چند ماہ میں ریٹائرڈ ہورہے ہیں شاید وہ جنیوا میں اپنا محل بنا رہے ہیں۔ اکیلا سیکرٹری سیف انجم پوری حکومت پر بھاری پڑ گیا ہے جبکہ پہلے زرداری صاحب بھاری پڑتے تھے۔
سینٹر فیصل ووڈا کا سینٹ فنانس کمیٹی میں وزارت انڈسٹریز کے ذیلی محکمہ انجیرنگ ڈویپلمنٹ بورڈ EDB کے حوالے سے وزیرخزانہ اورنگزیب، چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال اور کمیٹی ممبران سینٹرز کی موجودگی میں سنگین الزامات۔
فیصل ووڈا کا کہنا تھا کہ چار بڑوں نے مل کر مافیا کو ایک سو ارب روپے کا فائدہ دیا ہے اور ملک کو ریونیو کا نقصان دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا یہ بہت بڑا سکینڈل ہے جس پر گرفتاریاں ہونی چاہیں۔
فیصل ووڈا نے فنانس منسٹر اورنگزیب پر کمیٹی اجلاس میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ مزید اپنے حق میں یوٹیوبرز سے وی لاگ کرا لیں۔۔ وہ بھی ہم سن رہے ہیں۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50@SenatorSaleem@BilalAKayani@Financegovpk@Rashidlangrial
Feb 28 -- oil Prices -- 265/litre in Pakistan and 66 dollar/barrel in Int Market
Jun 15th oil prices are 80 dol/bar and Pak 367/lit
Why don't you and Sohail Waraich start Samosa/Pakora business ? Journalism way too sophisticated and mature for you lot?
سرکار دو عالم ﷺ کا یہ معجزہ خلیفہ ثانی مراد مصطفیٰ امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے حق میں پورا ہوا !
باقر مجلسی نے حیات القلوب میں لکھا کہ
آپ ﷺ نے ہتھوڑا پکڑا اور اس سے ایک ضرب اس پتھر پر ماری اس پتھر سے چمک نکلی اور اس چمک میں آپ نے شام کے محلات دیکھے - پھر دوسری مرتبہ ہتھوڑا مارا اس وقت جو چمک پیدا ہوئی تو اس میں مدائن کے محلات دیکھے تیسری مرتبہ جب ضرب لگائی تو اس میں یمن کے محلات دیکھے - پھر فرمایا کہ ان تین مرتبہ چکمنے میں جو مقامات و محلات مجھے دکھائے گئے تم انہیں ضرور فتح کرو گے - یہ خوشخبری سن کر تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان بے حد خوش ہوئے - لیکن منافقین نے کہا کہ یہ عجیب خوشخبری ہے ایک طرف روم و ایران کے مفتوح ہونے کی بشارت اور دوسری طرف اپنے گھروں کے پاس کفار کے ڈر سے خندق کھودی جا رہی ہے - منافقین کے اس خیال کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے " قل اللهم مالك الملك " آیت نازل فرمائی اور اس آیت کے ذریعہ منافقین کی سرزنش بھی کی گئی اور انکو جھٹلایا بھی گیا -
( حیات القلوب)
بذریعہ معجزہ سرکار دو عالم ﷺ کو اور آپکے صحابہ کرام علیہم الرضوان کو فتوحات کی خوشخبری سنائی گئی
تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان اس سے خوش ہوئے لیکن منافقین نے اسے مذاق سمجھا اور اسکا اظہار بھی کیا
اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کی زبان اقدس سے نکلی ہوئی خوشخبری کو صادق و ثابت فرمانے کیلئے " قل اللهم مالك الملك " آیت کریمہ نازل فرمائی
سرکار دو عالم ﷺ فرماتے ہیں کہ شام روم یمن کے محلات کی کنجیاں مجھے ملی لیکن یہ محلات نہ تو بنفس و نفیس آپ ﷺ نے فتح فرمائے اور نہ ہی ظاہری طور پر انکی کنجیاں آپکو ملی
یعنی اس غیب کی خبر کا مفہوم واضح ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی فتوحات کو آپ نے اپنی فتوحات فرمایا
سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں میں ان محلات کی کنجیاں آنے کو اپنے ہاتھوں میں آنا شمار فرمایا
سرکار دو عالم ﷺ کا یہ معجزہ خلیفہ ثانی مراد مصطفیٰ امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے حق میں پورا ہوا
آج اگر کوئی اس فتح سے ناراض ہو تو اس سے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی شان میں کیا فرق پڑ سکتا ہے
چولے پر رکھی پتیلی اگر جوش مارے تو اس سے اس کے اپنے ہی کنارے جلتے ہیں
اتنے صاف مفہوم کے بعد بھی کسی خبیث جہنمی کا سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کو معاذ اللہ مرتدوں کی خلافت کہنا دراصل ان منافقین کے گروہ میں شامل ہونا ہے جنہیں اس بشارت پر یقین نہ آیا -
کیا سرکار دو عالم ﷺ کے ہاتھوں میں ان محلات کی کنجیاں آنے کو مرتدوں کے ہاتھ قرار دینے والا جہنمی اور لعنتی نہیں۔۔۔ ؟
اگر صحابہ اکرامؓ کادفاع کریں تو دہشتگرد
اگر ہم اپنا دفاع کریں تو غدار کہلاتےہیں،
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟
پچھلے2 ہفتوں سےمسلسل اکاؤنٹ رپورٹ کیاجا رہا ہے PTA کی طرف سے،
اگر میں صحابہؓ کی ناموس پر بات کرتاہوں تو یہ میرا ایمانی فرض ہےحضور ﷺ کےصحابہؓ کا دفاع کرنا،
@PTAofficialpk
پنجاب میں بہترین ایمبولینس سروس ہے کہ اس لیے کسی بھی فلاحی ادارے کو ایمبولینس کی ٹیکس چھوٹ نہ دی جائے۔
سرکاری خیراتی نظام کرپشن کی بدترین کہانیاں جنم دے رہا ہے زکوٰۃ اور انکم سپورٹ پروگرام سرکار کی جگہ لوگ براہ راست چلائیں۔
جبکہ ریاست روزگار اور مفت علاج اور شیلٹر مہیا کرے
Time for Sovereign AI. Pakistan cannot afford to wait.
In a first, the U.S. government has ordered Anthropic to deny the entire world access to its two most powerful new AI models: Claude Fable 5 and Mythos 5. Whatever the official reason, the message is clear: America doesn’t want the rest of the world using its most advanced AI models. AI is the new weapon.
This reminds me of Huawei’s founder Ren Zhengfei, who said in the 1980s: a country without its own technology is like a country without an army.
AI is creating a new have/have-not world, where the entire world depends on just two countries: the U.S. and China.
As a nation, we have missed too many trains like technology revolution and internet boom etc. We cannot afford to miss this one.
Western and Chinese AI models don’t properly understand our context: languages, history, culture etc. We may not be able to build the world’s most powerful AI. But we can build sovereign AI, trained on Pakistani data, Pakistani context, Pakistani knowledge.
With this, our data stays inside Pakistan. Our services cannot be switched off by a foreign government. What happened on Friday can never happen to us again.
This train is still at the station. But not for long. Don’t miss it.
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
ایسی جلدی شاید کبھی کسی نے کسی چچا کی بات نہ سنی ہو، جتنی جلدی مریم نواز نے سن لی!
چچا کی خواہش پوری ہوئی اور کل سے پنجاب کی فری بسوں اور ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے اب کرایہ ادا کر کے سفر کریں گے
بینظیر انکم سکیم کی رقم پر تنقید کرو تو کہتے غریب عورتوں کو کچھ مل رہا تو اس پر کیوں تنقید کر رہے ہو ؟
بینظیر انکم پروگرام اٹھارہ سال سے جاری ہے اس دوران پاکستان میں غربت کی شرح بہت زیادہ بڑھی ہے بعض رپوٹس 40 فیصد اضافہ بتاتی ہیں
ایک بنگلہ دیش کا گرامین بینک جس نے 76لاکھ خواتین کو سطح غربت سے نکال کر اعلیٰ زندگی گزارنے کا موقع دیا ہے
بینظیر انکم سپورٹ پر تین ارب ڈالر یا ساڑھے آٹھ سو ارب لگا کر ہر سال کتنی عورتیں غربت سے نکل رہی ہے مقصد بھکاری بنانا ہے یا عورتوں کو مالی طور مستحکم کرنا ہے ؟
آپ ہزار ارب لگا لیں مگر کوئی صنعت کوئی پروڈکشن یونٹ کوئی سمال کاٹیج انڈسٹری عورتوں کو لگا دیں تاکہ وہ خود بھی کمائیں اور روزگار بھی پیدا کریں خیرات سے زندگیاں کب بدلتی ہیں ؟
یہ وہی حامد میر حرامزادہ ہے جس کے باپ نے پنجاب پر یہ الزام لگایا کہ پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے بنگالیوں سے نفرت کی وجہ سے بنگلہ دیش الگ کروایا
اور اس نے پنجاب اور پاکستان کی نفرت میں بنگلہ دیش جا کر اپنے غدار باپ کا ایوارڈ وصول کیا
حالانکہ مکتی باہنی اور بھارت پر اس کی زبان بند رہتی ہے