پچھلے 72 گھنٹوں سے ڈیرہ بگٹی میں مسلسل بارشوں نے تباہی مچائی پورے ضلع میں لوگوں کے
مکانات گر گئے اموات ہوئے لوگ زخمی ہیں کہیں پہ بھی بلوچستان و وفاقی حکومت کی طرف سے کوئی ریلیف و ریسکیو ٹیمیں نہیں ہیں لوگ بے یارو مددگار بارش میں کھلے آسمان تلے زندگی بسر کر رہے ہیں
#DeraBugti
On the direction DG PDMA, after completion joint operations of Search, Rescue, and Relief. PDMA Rescue team moved to Shobatpur, District Naseerabad for Search and Rescue activities
یہ ویڈیو 1930 کی نہیں جولائی2024 کی ہے جھڈیر شاخ ٹیپل شاخ(ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان )پر بڑے پیمانے پر نقل مکانی
غریب کسان اپنے بچوں اور مال مویشیوں کو لے کر آباد علاقوں کی جانب نکل پڑے
لوگ کن حالات میں نکل رہے پانی کی شدید قلّت غربت کی دکھ بھری داستانے
@HamidMirPAK
یہ ویڈیو 1930 کی نہیں جولائی2024 کی ہے جھڈیر شاخ ٹیپل شاخ(ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان )پر بڑے پیمانے پر نقل مکانی
غریب کسان اپنے بچوں اور مال مویشیوں کو لے کر آباد علاقوں کی جانب نکل پڑے
لوگ کن حالات میں نکل رہے پانی کی شدید قلّت غربت کی دکھ بھری داستانے
@HamidMirPAK
بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت 100 فیصد مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ پروگرام مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ ہے۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، بلوچستان ہیلتھ کارڈ ہروگرام
بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ پروگرام تمام مستحقین کو 100% مفت علاج فراہم کرتا ہے۔ پروگرام مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ ہے، تمام کلیمز ڈیجیٹلی جنریٹ ہوتے ہیں،اسٹیٹ لائف اور نادرا کی تصدیق کے بعد ہسپتالوں کو ادائیگی کی جاتی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی کسی بھی گمراہ کن معلومات کو نظر انداز کریں۔ پریس ریلیز میں سوشل میڈیا پر صحت کارڈ سے متعلق گردش کرنے والی معلومات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت مریضوں پر کوئی مالی بوجھ ڈالے بغیر جامع صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کی سہولت میں او پی ڈی شامل نہیں ہے صرف داخل مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ چونکہ پروگرام نیا ہے اور ابتدا میں مریضوں کو مشکلات ہورہی ہیں تاہم کسی بھی شکایت کی اطلاع دینے کے لیے، عوام کو بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی ہیلپ لائن 080001001 پر فوری طور پر رابط کرنا چاہیے۔ اور آپ کا قومی شناختی کارڈ ہی آپ کا ہیلتھ کارڈ ہے۔ پریس ریلیز میں پروگرام کے آغاز سے اب تک اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت ملک بھر کے 60 سے زائد پینل پر موجود ہسپتالوں میں 17 سو سے زائد مریضوں نے داخل ہوکر مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ان مریضوں پر اب تک 7 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات حکومت بلوچستان نے برداشت کیے ہیں۔ اب تک امراض قلب کے 226 مریض ہیلتھ کارڈ کی سہولت حاصل کرچکے ہیں جن پر 2 کروڑ 33 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔ اسی طرح گائناکالوجی کے 313 مریضوں پر 87 لاکھ روپے، جنرل سرجری کے 276 مریضوں پر 87 لاکھ، نیورو سرجری کے 62 مریضوں پر 84 لاکھ روپے سے زائد، آنکھوں کے علاج پر 123 مریضوں پر 62 لاکھ روپے سے زائد اور آرتھوپیڈک کے 105 مریضوں پر 60 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ صحت کارڈ کے تحت نہ صرف کوئٹہ بلکہ لاہور، روالپنڈی، ملتان، وہاڑی، گجرات، خانیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، سیالکوٹ، اوکاڑہ، مظفرگڑھ اور گجرانوالہ میں بلوچستان کے عوام نے مفت علاج معالجے کی سہولیات سے مستفید ہوئے ہیں۔
@hamzashafqaat
ہمیں آغا خان ہسپتال میں داخل ڈاکٹروں کے لئے کل، بمورخہ 9 نومبر 2023، تقریبا 50 یونٹ خون (پلیٹیلیٹس ) کی ضرورت ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے خون کی عطیات دے کر ہمارے نوجوان ڈاکٹروں کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔
رابطہ،
Dr Hayat Sasoli
03337985816
Dr Irfan Kakar
03318012348
Dr Haseeb Kakar
+923218169428
Dr Aman Panezai
+923003044658
Dr Hafeez Kakar
+923138480843
Dr Naik Bugti
03337463324
Dr Baseer achakzai
03342454211
Dr Qudrat Tareen
03333873109
Dr Naseeb Somro
+92 333 7822640
Dr Sajjad Yallanzai
03318503316
Strongly condemned the brutal suicide attack on Eid e MeelaDunnabi S. A. W near by Madeena Masjid in District Mastung, Balochistan. Where 20 got myrters including DSP and various are seriously injured. This brutality can not shaken our passions.
مستونگ حادثے میں علماء اکرام اور عوام اہلسنّت بڑی تعداد میں زخمی ہیں،
پاکستان سنی تحریک مستونگ کے کارکنان اور عوام اہلسنّت فوری مستونگ پہنچ کر خون عطیہ کریں،
پاکستان سنی تحریک کوئٹہ کے کارکنان اور ذمہ داران فوری طور پر سول ہسپتال پہنچ جائیں اور زخمیوں کو خون عطیہ کریں،
اس کا تعلق بلوچستان ڈیرہ بگٹی سے ہے میڈیکل کے شعبہ میں نرسنگ میل کا کورس کر رہا ہے کراچی میں اب سیمسٹر فیس نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشان ہے کافی غریب گھرانے سے ہے حکومت سے گزارش ہے کہ ان کو سکالرشپ دیا جائے تاکہ اپنا تعلیم مکمل کرسکے
@hamzashafqaat@cs_balochistan@UNESCO 1/2
**INCIDENT OF Firing On Workers Chief inside Pirkoh Gas field***
An employee who is from another province currently serving in the Pirkoh Gas field,opened fire on the workers party Chairman earlier this morning.
1/3
We are not asking the govt to give us jobs,Provide us with Save Drinking water or Provide us the education and basic facilities as we are surviving without all these .We have only demand to release those detainees held by Dacoits and let us live with peace.
#ReleaseBugtiHostages
پولیس گردی ،اغواہ گردی نامنظور نامنظور
پولیس اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دو نوجوان شہید اور دو تاحال لاپتہ ہیں ، مغویوں کی باحفاظت بازیابی کے لئے سندھ کے شہر شکارپور میں احتجاج جاری
@BBhuttoZardari@sindhpolicedmc8#ReleaseBugtiHostages