@fawadchaudhry جہاں آپ جیسے شاہ پرست شاہی وفادار ہوں۔
ہر حکومت کے ساتھ مل کر منسٹری کے مزے ہوں۔پھر محترم ایک چپ ہزار سکھ ہی بہتر ہے۔
ویسے آپ نے کانفرنس کیا تھا پارٹی چھوڑنے کا؟
@fawadchaudhry قبائلیت و قومیت اور جاگیردارانہ جتنا سندھ و پنجاب میں مضبوط ہے اتنا شاید ہی کہیں ہو۔ پنجاب و سندھ میں ریپ کیسسز زیادہ ہیں۔ کم عمری و زور زبردستی کی شادی بھی زیادہ ہیں۔ اور اس کے علاوہ کم عمربچوں پر جو گھریلو تشدد ہوتا ہے وہ بھی بہت ہے
@fawadchaudhry یہ آپ کو بخوبی علم ہے کہاں جاتے ہیں۔ جب آپ کی حکومت تھی تب آپ لوگوں نے کیا کیا؟جو صوبہ دوسرے کے حق و حقوق کھانے میں ماہر ہو وہ کس کس سوال کا جواب دے سکتا ہے؟
زرا پبلک کرو سارے رپورٹس۔
ڈیرہ بگٹی جس کے گیس کا گیس ملک کے کونے کونے میں استعمال ہوتا وہاں کے اپنے لوگوں کو میسر نہیں۔
@KhawajaMAsif مسئلہ خلوص کا کبھی بھی نہی رہا محترم۔
مسئلہ ایماندار مخلص اور سچے قیادت ��ی ہے۔
جب حکومتیں ہی فارم47 اور بندر بانٹ سے بنائی جائیں تو ظاہری بات ہے کام بھی اسی طرز کے ہونگے۔
@beyondfiles BISP is on Agent's Hand. Govt Should take some positve stop for Zakat.
1 Step Collect data
2nd Step Most Needed Family (Orphans,poors etc should graded) Open their accounts and Than directly hand over Zakat to them.
@PakSarfrazbugti@Senator_Baloch
This Is How Narative Starts Building. Pirkoh Sab Tehsil Pehlwagh CM's Constituency where 40K Papulation is Facing drought Sitution since 2018.
Who is Responsible?
When we Raise Question we ousrself become Questionable.
@Senator_Baloch@HamidMirPAK@PakPMO@PakSarfrazbugti
پی پی ایل کے زیر انتظام چلنے والے واحد پبلک لائبریری کو کیوں بند کیا جارہا ہے؟ خدارا تعلیم کے دروازے بند نہ کریں۔ نوجوان بیٹھ کر اپنے ٹیسٹ کی تیاریاں کرتے ہیں یہاں۔
@CMOBalochistan@PakSarfrazbugti
کیا بولان میڈیکل کالج و یسپتال یا سیول ہسپتال کوئٹہ یا کچلاک ہسپتال کے طرز کا کوئی ایکشن ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی کے ہسپتال کلیئے لیا جائے گا؟؟
آئے روز زچگی کے (اموات)واقعات پر کوئی ایکشن لیا جائے گا؟
#Balochistan
@iihtishamm Mentality Of Parha Likha Punjab. They Don't Know About Culture Norms Of Pashtuns and Baloch.They only speak what they Learned from SST and PakStudies.