گزشتہ دنوں سندھ کے ضلع کشمور میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں ایک اسکول ٹیچر اللّه رکھیو اپنی حفاظت کے پیش نظر بندوق اٹھا کر اسکول میں بچوں کو پڑھانے جاتا تھا اج سندھ کے ڈاکووں نے گھات لگا کر اس کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ۔۔!😥
@paksarfaz
@GhulamH07086844@PakSarfrazbugti@OfficialDGISPR
یو تھ جرگہ۔۔۔
آج برگیڈیئر حافظ شاہد ندیم لاشاری صاحب کی جانب سے یوتھ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں علاقے کے امن امان اور مختلف مسائل تعلیم ہیلتھ اور بنیادی سہولیات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔۔
The demolition of Quaid-e-Azam's statue in #Gwadar is an attack on Ideology of Pakistan. I request authorities to punish the perpetrators in the same way as we did with those behind the attack on Quaid-e-Azam residency in Ziarat.
#VoiceForMurdBugti
کینسر کے مرض میں مبتلا 17 سالہ شاہ مراد بگٹی کا تعلق 4 گیس فیلڈ والے علاقے سوئی گیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے ہے.گزشتہ 2 سالوں سے آغاز خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھا اب ڈاکٹروں نے بیرون ملک علاج کرانے کا مشورہ دیا۔اقتدار اعلیٰ سے مدد کرنے کی اپیل کیا جاتا ہے
#VoiceForMurdBugti
کینسر کے مرض میں مبتلا 17 سالہ شاہ مراد بگٹی کا تعلق 4 گیس فیلڈ والے علاقے سوئی گیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے ہے.گزشتہ 2 سالوں سے آغاز خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھا اب ڈاکٹروں نے بیرون ملک علاج کرانے کا مشورہ دیا۔اقتدار اعلیٰ سے مدد کرنے کی اپیل کیا جاتا ہے
موندرانی مٹھ میں ہر رات کسی نہ کسی غریب کے سولر پلیٹ توڑ دیے جاتے ہیں یا پھر انوائٹر چوری کیا جاتا ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اس قوم کو لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے اللہ پاک بگٹی قوم پر خصوصی رحم فرمائے
@JameelBugti225
@Senator_Baloch@PakSarfrazbugti
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی اور اسسٹنٹ کمشنرسوئی نے عید الاضحی کے موقع پر ضلع بھر میں لیویز فورس کو الرٹ کرکے سیکورٹی سخت کردی جگہ جگہ ناکے لگا کر گاڈیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے
Today's Protest against Local Companies PPl and OGDCL..
Local Engineers and diploma holders demands to be fulfilled and their qouta to be revived.
@JameelBugti225
@DCderabugti@KahudaBabar@MirZabidReki
@AnpMpa @PakSarfrazbugti
SUI DERA BUGTI, Local Engineers and diploma holders hv been protesting against PPL and OGDCL for demanding the implementation local quota which hve not been executed for several years..
@fawadchaudhry@DCderabugti @AnpMpa @
@Senator_Baloch@SanghaarShazia