لاہور
قائد جمعیة مولانا فضل الرحمان کی جامعہ مدنیہ جدید آمد
مولانا سید محمود میاںؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت
مولانا عکاشہ میاں اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات، ہمدردی کا اظہار
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمان بھی قائد جمعیة کے ہمراہ
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح
لاہور: امیر جےیوآئی خی��رپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان ودیگر مرکزی صوبائی قائدین جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں رحمہ اللہ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح
سید محمود میاں صرف رہبر نہ تھے، بلکہ رہبروں کو بنانے والے فکری معلم تھے۔ انکی گفتگو کی گہرائی اور علمی وسعت سامعین کےلیے فکری مشعل راہ ہوتی تھی۔
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح
جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا محمود میاں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ میں نماز جنازہ کی امامت مولانا رشید میاں نے کی۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ودیگر اکابر علماء نے مولانا عکاشہ میاں کی بطور جانشین دستاربندی کی۔
نماز جنازہ میں ہزاروں علماء طلباء اور عوا�� نے شریک ہوکر مولانا محمود میاں کو خراج تحسین پیش کیا۔
مولانا محمود میاں کو رائیونڈ کے
قومی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
نماز جنازہ کے اجتماع سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، مولانا اسعد محمود، مولانا یوسف خان ، حافظ نصیر احرار ،مولانا صفی اللہ اور دیگر کا خطاب
قائدین کے جاندار خطابات جاری
اس وقت حیدرآباد میں جمعیت علماء اسلام کی
#اسرائیل_مردہ_باد کانفرنس میں فلسطینی مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار
#JUIRise4GazaPakistan
جےیوآئی نےاسرائیل مردہ باد کانفرنسز سے غزہ کو زندہ رکھا،
ایک سیاسی جماعت کی یہی بساط ہےاور وہ یہی کچھ کررہی ہے اور یہ تسلسل آج بھی جاری ہے.
کروڑوں مسلمانوں نےاسرائیلی مصنوعات کابائیکاٹ کیا،
عام مسلمان اتناکچھ ہی کرسکتےتھے،سو کرتےرہے.
حکمرانوں نےکیا کرناہے ؟
#JUIRise4GazaPakistan
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر جناب انجئنیر ضیاء الرحمن صاحب
اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب کی حیدرآباد جلسہ عام کے پنڈال آمد
#JUIRise4GazaPakistan
ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ یا جنرل اسمبلی بے معنی ہو گئی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کھلم کھلا دہشت گردی پر اتر آیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
ایران پر حملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کو ظاہر کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان ۔
صیہونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے ۔۔مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ یک جان ہوکر ہی صیہونیت کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمرانوں کو مصلحتیں بالائے طاق رکھنی ہونگی ۔مولانا فضل الرحمان
مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک کے عوام سے ہمدردی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان