بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب کر لیا گیا جس میں سال 2025 اور 2026 کا بجٹ پیش کیا جائے گا امید ہے اس دفع بجٹ میں بگٹی قوم کے لئے پانی، ہیلتھ اور خاص کر ایجوکیشن کے حوالے سے پروجیکٹ شامل ہوں گے
#Balochistan#Quetta@PakSarfrazbugti@dauranbaloch1
امریکا، ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ
رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ خام تیل کمی کے بعد 83 ڈالر فی بیرل ہوگیا
لیکن پاکستان میں کبھی تیل سستہ نہیں گا
@ImranRiazKhan
زندگی میں کچھ لوگ آپ کو کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ آپ اکیلے ہیں یا آپ کسی مشکل میں ہیں اور آپ کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں۔
پلہان خان بگٹی بھی میرے اُن ساتھیوں میں شامل ہیں جو ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ ہم نے صحافت کا سفر ایک ساتھ شروع کیا، اور اس دوران وہ ایک بھائی کی طرح میرے ساتھ رہے، میرا بازو بنے اور ہر قدم پر رہنمائی کرتے رہے۔ اس دوران ہم نے کراچی، اسلام آباد اور دیگر کئی مقامات پر ایک ساتھ سفر کیا، اور کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ پلہان سے کوئی بات چھپائی جائے یا راز رکھا جائے۔
وہ ہمیشہ ایک بھائی کی طرح کام آئے چاہے دن ہو یا رات، یا مشکل ترین حالات۔ جب میں کوئٹہ شفٹ ہو رہا تھا تو ��نہوں نے نہ صرف رہنمائی کی بلکہ بھرپور مدد بھی کی۔ کوئٹہ میں مختلف مسائل کے دوران ان کا ساتھ اور ان کی سپورٹ ہمیشہ میرے ساتھ رہی۔
گزشتہ روز اچانک میرے سینے کے بائیں جانب درد اٹھا۔ اس وقت پلہان کوئٹہ میں اپنے کسی کام کے سلسلے میں آئے ہوئے تھے۔ جب میں ہسپتال میں داخل ہوا تو میں نے ان سے کہا کہ آپ اپنے کام پر توجہ دیں جس کیلئے کوئٹہ آئے ہو، یہاں دیگر دوست استاد ہزار خان راشد، رفیق بھائی اور باقی ساتھی موجود ہیں۔ مگر انہوں نے اپنا تمام کام چھوڑ دیئے اور دیر تک میرے ساتھ ہسپتال میں رہے۔ ٹیسٹ کروانے سے لے کر ادویات کے دوران بھی وہ میرے ساتھ رہے۔
یہ ایک سچے دوست کی پہچان ہوتی ہے کہ مشکل وقت میں اسے صرف اپنے دوست کی فکر ہوتی ہے، اور وہ اپنی باقی مصروفیات بھول جاتا ہے۔ پلہان بھی میرے اُن ساتھیوں میں شامل ہیں جو ہر وقت میری آواز پر لبیک کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسا دوست عطا کرے جو مشکل وقت میں اس کے کام آئے، اور جو اپنے دوست کی پریشانی میں باقی سب کچھ بھول جائے نہ کہ سو بہانے بنائے کہ وہ اپنی مصروفیات میں ہے۔
دوران بلوچ
جس ملک میں تعلیم کے ��ئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے
@AnitaJalil @Senator_Baloch
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگی، اقتصادی سروے
دیہاتوں میں غربت کی ��رح 28.2 سے بڑھ کر 36.2 فیصد اور شہروں میں 11 سے بڑھ کر 17.4 فیصد ریکارڈ، اقتصادی سروے
سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں 47 فیصد ریکارڈ، خیبرپختونخوا میں شرح 35.3 فیصد ریکارڈ، اقتصادی سروے
#Pakistán #balo
پیرکوہ نوجوان اتحاد کے اہم ممبر بھائیوں جیسا دوست میرا خان نوثانی ہم سے نہیں رہے تمام دوست احباب سے دعا مغفرت کی درخواست ہے
#balochistan#Pirkoh#quetta#fc
کوئٹہ کے سینئر صحافی اور بلوچستان کی توانا آواز دوران بلوچ اور ہزار خان بلوچ کو ایگل فورس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں صحافیوں کے موبائل نمبر بند جا رہے ہیں جس سے ان کی زندگیوں کو سنگین خطرہ لاحق ہے
@HamidMirPAK@PakSarfrazbugti
مائیکروسافٹ نے 25 سال بعد پاکستان میں اپنے تمام آپریشنز بند کر دیے، وجہ بڑھتی ہوئی سیاسی عدم استحکام اور ریگولیٹری خطرات بتائی گئی ہیں، ذرائع
#Microsoft#Pakistan
ذرائع کے مطابق کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے
کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟
ظالموں اس خون کاحساب کون دے گا😭
#پاراچنار#Islamabad#Pakistan
یہ لڑکیاں (اسٹوڈنٹس) کہاں جائیں ؟
حکومت اور وزیراعلی اپنے پالیسوں پر نظر ثانی کریں۔ اپوزیشن لیڈران اس معاملے کو سنجیدگی سے لیکر گرفتار اسٹوڈنٹس کی رہائی اور ہاسٹل کو کھولنے پر زور دیا جائے۔
@Alijanmaqsood12@HamidMirPAK