@Knowledgehuub ٹھیک ہے میں نے پڑھ لیا ہے لیکن اس میں لمبا پراسس ہے اس سے بہتر بندہ خود نادرا آفس جا کے بنوا آئے یہاں وال��ین کی معلومات اور پوری فیملی کی معلومات دینا پڑتی ہیں جبکہ نادرا آفس میں ایسی معلومات ان کے پاس پہلے سے ہی ہوتی ہیں
@MaizaHameedMNA میڈم جی بس کردیں پاکستان میں اور لوگ بھی غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں بس وہ سوشل میڈیا پے بتاتے نہیں ہیں اس کی طرح ۔
یہ دکھاوے کے لیے کھلاتا ہے اور روز ویڈیوز بنا کے سوشل میڈیا پے ڈالتا ہے
@JUIAnswersBack بھائی وہ علیحدہ نہیں رہتے جیسے اور رہتے ہیں ویسے ہی رہتے ہوں گے عورتیں اور بچے بھی ہوں گے شاید اس لیے سیکیورٹی فورسز براہ راست بمباری نہیں کرتیں
@bilalhanjra87@ShamaJunejo کم از کم 1000 بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھایا جاسکتا تھا یا جہاں مدرسے یا سکول نہیں ہیں وہاں یہ تعلیمی ادارے بیسیوں بن سکتے تھے اور میرے خیال سے اس کا ثواب کئی درجے زیادہ ہوتا ۔
@bilalhanjra87@ShamaJunejo واہ بھائی واہ آپ کی سوچ کو سلام ہے کیا سادہ مسجد بنانے سے نماز نہیں ہوتی ؟
اتنا پیسوں سے اگر سادہ مساجد بناتے تو میرے خیال سے 100/150 بن سکتی تھیں ۔اس سے بہتر غریب بچوں کو کھانا کھلاتے یا جو لوگ غربت کی وجہ سے سکول نہیں جاسکتے ان کی کفالت ہوسکتی تھی ۔اوت 1000 بچوں کے لیے کافی ہے
یہ ٹویٹ اتنا زیادہ ری ٹویٹ کرو پارٹی لیڈرشپ تک پہنچے
بیرسٹر عقیل ملک جیسے نوجوان کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنا چاہئے بیرسٹر @BrAqeelMalik مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہے حال ہی میں س��ریم کورٹ کے Youngest وکیل ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ الیکشن میں دو بڑے ہیوی ویٹ سیاستدانوں چودھری نثار اور غلام سرور کو ہرا چکا ہے وزیر اعظم @CMShehbaz صاحب سے درخواست ہے 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو وزیر بنانے کے بجانے عقیل ملک جیسے نوجوانوں کو آگے لایا جائے
My WC2024 XI
1- Saim Aub
2-Babar Azam
3- Fakhar Zaman
4- Shadab Khan
5- Azam Khan
6- Iftikhar Ahmed
7- Amir Jamal
8- Shaheen Afridi(c)
9- Naseem Shah
10-Abrar Ahmad
11- Zaman Khan