ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
"میرے خلاف توشہ خانہ جیسے کیسز اس لیے بنائے گئے ہیں کیونکہ انہیں میرے خلاف کچھ مل نہیں رہا۔ ساڑھے 3 سال میں وزیراعظم رہا ہوں ان کو میرے خلاف یہ 2 چیزیں ملی ہیں، ایک توشہ خانہ اور دوسرا القادر ٹرسٹ۔" سابق وزیراعظم عمران خان
Consuming more than a half tablespoon of olive oil per day may protect people from cardiovascular disease, #cancer, and #Alzheimers disease, according to a 2022 study. https://t.co/N2bdJeXUHP #HarvardHealth
حساس طبعیت کے لوگ بیوقوف نہیں ہوتے، انہیں اچھی طرح علم ہوتا ہے کہ کہاں کہاں ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، پس وہ بحث، ضد، جسٹفکیشن اور وضاحتوں کے بجائے خاموشی کو ترجیح دیتے ہیں۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-
احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔
میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔
میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“
1/2
Hajj begins with pilgrims wearing ahram – two plain white sheets, and chanting Talbiyah (Labbaik) proceeding to Mina – around 10 kms from Makkah on 8th day of Dhul Hjjah - the first day of Hajj called The Day of Tarwiyah
#Hajj2025#Islam#Ritual
what is BPA Free plastic?
Products that are BPA-free do not contain any traces of Bisphenol-A. As concerns regarding the safety of BPA and its ability to leach into foods and beverages have grown, many manufacturers have committed to making BPA-free products.
1.پیراسائٹس کیا ہوتے ہیں؟
پیراسائٹس ایسے جاندار ہوتے ہیں جو آپ کے جسم کے اندر رہتے ہیں اور آپ کے غذائی اجزاء پر پلتے ہیں۔
یہ آپ کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں:
• نیم پکا ہوا گوشت کھانے سے
• آلودہ کھانے یا پانی کے ذریعے
• ننگے پاؤں سفر کرنے سے (خصوصاً گرم و مرطوب علاقوں میں)
کچھ پیراسائٹس سالوں تک چھپے رہ سکتے ہیں۔