شیما کرمانی صاحبہ کی گرفتاری کی شدید مزمت۔ سمجھ سے باہر ہے چند خواتین اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا رہی ہیں تو انہیں اس سے بھی مسلہ ہے۔ یہ چاہتے کیا ہیں۔ سبھی آوازیں بند کرنی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی بات کی تھی۔ پھر بھی ظلم
🚨HEARTBREAKING: A Palestinian family breaks down in tears as they mourn their child, who was killed in an Israeli airstrike targeting a police point in Al-Nasr neighbourhood, Eastern Gaza today.
ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥
بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!!
مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
Reza Pahlavi's supporters are no less than pigs. The way they are harassing this father in front of innocent children shows how much the children are getting annoyed. 🥹This is the UK.
@metpoliceuk
This is Israel, world
I’ve been often told that my hate for Israel is irrational… watch this and tell me how anyone could still call it irrational after seeing what they do.
Repost please
Pakistan's FIA is a gangster
بات پھر شروع ہوئی میرے معصوم انڈر ایج بچوں کو ایف ائی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر روکا اس قدر حراسہ کیا گیا کہ انہیں وہاں پہ کچھ لوگ پکڑ کر لائے تھے ایف ائی اے کے کنٹرول روم میں جو ہتھکڑیوں میں تھے ان کے ساتھ میرے بچوں کو بٹھایا گیا
ان کے فون چھین لیے گئے اس قدر ہراسہ کیا گیا اور میرے بچوں کا تین مہینے کراچی ہائی کورٹ میں کیس چلتا رہا اور ایف ائی اے یہ بتانے سے قاصر رہی کہ ان بچوں کو روکا کیوں گیا تھا
یہ خبر اے ار وائی میں بھی چلی تھی اس کے باوجود ابھی تک کیس پینڈنگ ہے ایف ائی اے ایک غنڈہ گردی کی کمپنی ہے۔۔
لاکھوں روپے کے ٹکٹ ضائع ہوئے میری بہن کا معصوم بچہ اج بھی جب پولیس کہیں دیکھتا ہے تو وہ صدمے سے باہر نہیں ا پا رہا
اسلام آباد میں پاکستانی آرمی والے ایسے گھسیٹ کر نوجوانوں کو لاپتہ کرتے ہیں سوچو بلوچستان میں رات کے دو بجے کیسے یہ گھروں کی چادر و چار دیواری پامال کرکے زندگیاں اجیرن کیا ہے
The US is deploying a third aircraft carrier to the Middle East: The USS George HW Bush
You don’t deploy a third aircraft carrier if you have “already won the war.”
This proves Trump is lying..