ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
ہمارے ہاں ایک فیشن بن گیا ہے کہ عثمان بزدار نے یہ کر دیا اور موجودہ (حکومت) نے یہ کر دیا۔ میں آپ کے سامنے منصوبے بھی رکھتا ہوں اور چیزیں بھی رکھتا ہوں، پھر آپ نے موازنہ کرنا ہے۔ میں تعلق کسان گھرانے سے ہے، آپ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ نکال کر دیکھیں کہ کسان کو اس کے کوسٹ کے لحاظ سے نقصان کس کی حکومت میں ہوا ہے۔ آخری بار کسانوں کو ان کی گندم سمیت ان کی اجناس کی قیمت اگر عثمان بزدار کے دور میں ملی ہے تو ہم کہیں گے کہ کسان عثمان بزدار کے دور میں خوشحال تھا۔ دوسری بات کہ عثمان بزدار کا دور تھا ساڑھے تین سال کا، پی ٹی آئی کے پانچ سال نکال لیں، آپ 1980 سے آن ورڈ پنجاب میں حکومت کر رہے ہیں، کسی صوبے کے اندر اگر بچوں کی تعداد سب سے زیادہ سکول سے باہر ہے تو وہ خیبر پختونخوا نہیں، وہ پنجاب ہے۔ 13 ہزار سکول اس حکومت نے آؤٹ سورس کر دیے، کیا یہ عثمان بزدار کا ویثرن تھا؟ آپ نے بنیادی صحت مراکز کو آؤٹ سورس کر دیا، حکومت نے کہا ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ہم کچھ نہیں کریں گے۔ ایک اور بات (سی سی ڈی) جس کا آپ بہت کریڈٹ لیتے ہیں، اس کو اکیلا رضا ڈار ڈکار مار کر کھا گیا۔ صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@ZiDDiBlochPTI @iSupportPTI Ab Chor daako bih duhai dian gay… Wah wah… Yeh kasay masoom ho gya jis ke apne ghar walay maan rahe hain kay woh mujrim tha…
"A mother burying her 4 children.. Zainab was 14, Zara 12, Malika 9 and Yasmina just 6.. they died when their home in southern Lebanon was hit by an Israeli missile"
Emma Murphy reporting
ہم آیت اللہ خامنہ ای کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے آپ (مودی) کی طرح گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ شہادت کو گلے لگایا۔ آپ نے امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ دنیا یاد رکھے گی کہ جب غزہ میں قتلِ عام ہو رہا تھا تو اس وقت کون وزیرِ اعظم تھا جو اسرائیل کا دورہ کر رہا تھا۔ اپوزیشن رکن نے مودی کی بینڈ بجا دی!!!!
جسٹس محسن اختر کیانی کا خطاب سب لوگ ضرور سنیں اور Repost کریں 🔥🔥
ایک غلط آدمی جب سسٹم میں appoint ہو جائے جسکی integrity پر سوالات ہیں اور جو جج کمپرومائزڈ ہو اور ٹاوٹ ہو تو یہی ہوگا جو آج ہو رہا ہے
ایگزیکٹو کا کردار بہت خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے جوڈیشری میں 26ویں اور 27ویں ترمیم کی گئی جس سے آئین کا سٹرکچر ہی تبدیل کردیا گیا اب 28ویں بھی لائی جا رہی ہے۔ آپ سب کو اصل والی تاریخ ضرور پڑھنی چاہیے اور تاریخ یہی بتاتی ہے جن ججز نے ایگزیکٹو کو انکار کیا انکو عبرت کا نشان بنایا جاتا رہا۔
جسٹس صفدر شاہ نے بھٹو کو پھانسی دینے سے انکار کیا تھا انکی میٹرک کی ڈگری جعلی نکلوا دی گئی تھی انکو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی انکو پشاور سے افغانستان جا کر پناہ لینی پڑی انہوں نے بغیر پنشن کی زندگی گزاری اور کینسر سے وفات پاگئے۔ 40 سال بعد اسی سپریم کورٹ نے یہ بھٹو کی پھانسی والا فیصلہ غلط قرار دیا ۔ لیکن جسٹس صفدر شاہ صاحب کے ساتھ سلوک کا کیا مداوا ہوا؟