Finally!! India admits — fighter jet losses during the May clash with Pakistan. We downed 6 indian jets, including 3 Rafales and 1 drone.The truth always comes out, sooner or later.
جدہ میں بنگلہ دیش کے سفارت خانے کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سعودی حکام نے بنگلہ دیش کے سفارت خانے کو ملزمان کی حراست، مقدمے کی سماعت اور پھانسی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی۔ اب بنگلہ دیش نے اس واقعے کی وضاحت طلب کی ہے۔ کیا سعودی عرب جواب دینے کا پابند ہے؟
https://t.co/MiUzVAkVY6
ریحان اشرف کا قاتل کون؟؟
یہ جمسا کمپنی کے مالک ریحان اشرف جو گزشتہ شب ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے
ریحان کی گاڑی چناب کلب کے گیٹ سے چوری ہوئی مبینہ طور پر 85 لاکھ روپے ممبر شپ فیس لینے والے چناب کلب کی سکیورٹی اتنی ہے بس کہ گاڑی چوری ہو گئی
گاڑی میں ٹریکر تھا تو ریحان نے ٹریکر کی مدد سے گاڑی کا تعاقب کیا۔ اس دوران یقینا اس نے پولیس کو بھی کال کی ہو گی۔ اور یقینی طور پر پولیس مدد کو نہیں پہنچی تو ریحان کو خود گاڑی تک جانا پڑا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پولیس افسران سے اتنی گذارش ہے بس کہ سوشل میڈیا کی واہ واہ والی دنیا سے نکل کر گراونڈ پر شہریوں کو تحفظ دینے کے لیے کچھ کام کر لیں
ریحان اشرف جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک تھے، جن کی کمپنی کی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں بڑی فیکٹری تھی۔ ان کا دوبئی میں بھی کاروبار تھا اور ان کی مصنوعات مختلف ممالک ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں۔
https://t.co/5gBcOmDmjb
جمسا کمپنی کے مالک کی CYGNUS گاڑی چوری/ گاڑی کا پیچھا کرنے پر ق ت ل/ ویلے پارکنگ کا مالک ملوث نکلا
فیصل آباد میں گزشتہ روز انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر معروف GMSA کمپنی کے مالک ریحان اشرف اپنی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی CYGNUS پر کھانا کھانے فیصل آباد کے مشہور کلب جناب کلب پہنچے تھے انہوں نے اس دوران اپنی گاڑی ویلے پارکنگ کے حوالے کی اور کھانا کھانے کے لیے کلب کے اندر چلے گئے ابھی وہ کلب کے اندر ہی پہنچے تھے اور کھانا شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کی گاڑی کے آن اینڈ اف کے سگنل انے شروع ہو گئے۔
تھانہ صدر فیصل آباد میں درج ایف آئی آر کے مطابق ان کی گاڑی میں ٹریکر لگا ہوا تھا جیسے ہی ان کو یہ پیغام موصول ہوا تو وہ فوری پارکنگ کی طرف بھاگے جب وہ پارکنگ میں پہنچے تو ان کی گاڑی اور ویلے پارکنگ کا لڑکا دونوں غائب ہو چکے تھے انہوں نے اس دوران ٹریکر کمپنی کو کال کی اور پولیس کو بھی اطلاع دی جس کے بعد ٹریکر کمپنی نے ان کے واٹس ایپ پر گاڑی کی لوکیشن بھیجنا شروع کر دی۔ ریحان اشرف اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ ایک اور گاڑی میں اس گاڑی کا پیچھا کرنا شروع ہو گئے جب وہ جڑانوالہ روڈ کے قریب پہنچے تو وہاں پر ان کی گاڑی ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھی اور چور گاڑی کے اندر ہی موجود تھے اپنی گاڑی ٹریفک جام میں رکی ہوئی دیکھ کر ریحان اشرف گاڑی سے اتر کے اپنی گاڑی کی طرف لپکے تو یہی وہ موقع تھا جہاں پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریحان اشرف موقع پر ہی جاںحق ہو گئے جبکہ ملزمان گاڑی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے سنگین دفعات کے تحت واقعہ کا مقدمہ ریحان اشرف کے بھائی حسن اشرف کے بیان پر درج کرلیا ہے۔
पहले किसी लड़की को ‘कॉल गर्ल’ और ‘प्रॉस्टिट्यूट’ बोलो, न्यूज़ चलाओ; जब विरोध किया जाये तो ‘सॉरी’ बोल दो! तमाशा बना दिये हो?
तुम्हारी इस ‘फेक न्यूज़’ और बड़ी दलाली पाने की कोशिश ने मेरी क्या मानसिक हालत कर दी है इसका अंदाज़ा है तुमको?
कोर्ट में मुलाक़ात होगी. मुझे न्याय चाहिये माफ़ी नहीं.
@ABPNews
While Tesla shows off a car that flies for a few moments, China’s BYD has built something that could actually save lives during floods!
The Yangwang U8 can float and move across water in emergencies, while Tesla’s flying Roadster remains a futuristic spectacle awaiting production.
Jio IPO: 30,213 crore, India's biggest ever.
My take: long run, it does not work.
Reliance was built on oil. Oil is losing. Telecom is going satellite. Jio: 0 satellites up. Starlink: 9,600 plus.
Announcement one week before the IPO. You do the math.
#CryptoWala#JioIPO #Starlink
اسے کہتے ہیں خواتین کی طاقت! ڈاکٹر زینب کی محنت رنگ لے آئی، آذربائیجان حکومت حجاب پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور! میڈیا رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے آذربائیجان کی حکومت نے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس قانون کے سامنے ڈاکٹر زینب چٹان کی طرح ڈٹ گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک کے غیرت مند نوجوان اور لڑکیاں ڈاکٹر زینب کی مضبوط آواز بن کر سڑکوں پر نکل آئے۔
تین دن تک مسلسل جاری رہنے والے اس تاریخی دھرنے اور احتجاج کا اختتام بالآخر اس بات پر ہوا کہ پابندیاں لگانے والی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے اور اعلان کرنا پڑا کہ "جو لڑکی اپنی مرضی سے حجاب کرنا چاہے، اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔"
حکومتی اعلان اور فتح کے فوراً بعد دھرنے کی جگہ موجود ہزاروں خواتین اور مردوں نے اجتماعی طور پرشکرانہ کے دو رکعت نماز ادا کی
Everyone claps for Elon today. Nobody watched the Roadster break, stall and fail in silence.
Keeping failures secret until you win is not weakness, it is strategy.
That is life. Fail quietly, win loudly. @elonmusk
Stop raising the next Ambani.
Raise the next Elon Musk.
MBA, CA, civil engineer, safe job. AI and robots will do most of it in 20 years. Schools will not teach your kid AI, robotics or space. That job is yours now.
#CryptoWala#AI#FutureOfWork
First, self-driving cars. Now, a Roadster that can literally take off.
If Elon Musk can turn these visions into reality, why can’t India aim for the same level of innovation?
The future isn’t coming. Musk is building it. India, it’s time to catch up. 🔥
India does not need 1000 Ambanis or 1000 Adanis to become number one.
It needs 10 Elon Musks.
And we already have 1000 of them sitting in garages, waiting for a chance.
The problem is not talent. It is the ecosystem.
#CryptoWala#ElonMusk#StartupIndia
🇮🇷 The Strait of HORMUZ has become the world's most dangerous APPLE STORE
After the container ship GFS Pride sank with more than 2,500 containers aboard, Iranian fishermen have been heading out to sea to collect floating iPhones, French perfumes and whatever else the Gulf has decided to deliver.
One small boat was even filmed trying to tow an entire shipping container.
All 21 crew members survived, thankfully.
There's something wonderfully absurd about watching fishermen go looking for the latest iPhone in waters where commercial ships are being attacked and sea mines are still a threat.
Writer: Oliver
کہتے ہیں کہ عادات نسلوں کا پتہ دیتے ہیں، اسلام آباد میں بائیک نے Jaecoo گاڑی کو ٹکر مار کر لاکھوں کا نقصان کیا لیکن Jaecco کے مالک نے الٹا بائیک والے کو پیسے دئے
خاموش مجاہدین کی حرکتیں! کبھی سہیل آفریدی انقلابی تو کبھی سہیل نے عمران خان کا سودا کر دیا!!
سودا بکنا چاہیے بس! روز کوئی نئی سازش گھڑ کے لے آئو۔۔لوگوں کو کہو تم نکلو۔ڈنڈے کھائو۔۔گرفتار ہو جائو۔۔آپس میں لڑ مرو۔۔ہم باہر سے بیٹھ کر آپ کے ساتھ ہیں!