پاکستان ویمنز اور مینز ٹی ٹوئنٹی کپتانوں کے اعداد و شمار کا دلچسپ موازنہ
فاطمہ ثنا
بمقابلہ
سلمان علی آغا
کارکردگی کا موازنہ:
• میچز
فاطمہ ثنا – 10
سلمان علی آغا – 15
اسٹرائیک ریٹ
فاطمہ ثنا – 175
سلمان علی آغا – 118
• رنز
فاطمہ ثنا – 353
سلمان علی آغا – 301
• چھکے
فاطمہ ثنا – 15
سلمان علی آغا – 10
• چوکے
فاطمہ ثنا – 39
سلمان علی آغا – 19
• اوسط
فاطمہ ثنا – 70.60
سلمان علی آغا – 21.50
اعداد و شمار کے مطابق فاطمہ ثنا نے بطور کپتان بیٹنگ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا اسٹرائیک ریٹ، اوسط، رنز، چوکوں اور چھکوں کی تعداد سلمان علی آغا سے بہتر ہے، جو ان کی شاندار فارم اور قائدانہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
#T20WorldCup #cricket #PakistanCricket
کچھ لوگ وردی کے بغیر بھی ہیرو ہوتے ہیں — اور ریاض میں دو پاکستانیوں نے یہ ثابت کر دکھایا۔
ریاض کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی — شعلے بلند ہوئے، دھواں پھیلا اور عمارت میں موجود سعودی خاندان کے بچے اندر پھنس گئے۔ جب لوگ پیچھے ہٹ رہے تھے، انہی لمحوں میں دو پاکستانیوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتی عمارت میں قدم رکھ دیا اور ان بچوں کو باحفاظت باہر نکال لیا۔
اس بے مثال بہادری پر سعودی سول ڈیفنس نے دونوں کو خصوصی اعزاز سے نوازا۔ مقامی شہریوں نے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ان کے لیے مالی عطیات جمع کیے اور انہیں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
آج پوری دنیا میں یہ دو نام پاکستان کا فخر بن گئے ہیں۔
یہ ہیں اصلی ہیرو — جن کے لیے انسانیت سب سے پہلے تھی۔
گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔
ڈاکٹر وردہ کی یہ گاڑی ایک پولیس آفیسر کے زیر استعمال ہے۔
اس حوالے سے جب معلومات لی گئیں تو بتایا گیا کہ نئی گاڑی ہے۔ تھانے میں کھڑی کھڑی خراب ہو جائے گی اور خدشہ یہ بھی ہے کہ گاڑی کا سامان بھی غائب ہو جائے گا۔
آفیسر موصوف گاڑی کی بروقت مینٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ جب تک گاڑی کی سپرداری نہیں ہو جاتی۔ گاڑی محفوظ رہے گی۔
گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔
Following a review of Iranian labor market data, @kahalzadeh concludes that US and Israeli airstrikes against major industrial sites in Iran have impacted economic sectors underpinning as many as 12 million jobs.
If just a portion of these jobs are lost, the livelihoods of millions of people will be undermined. Read more: https://t.co/16LFwUqT8T
US-Iran negotiations continue through back channels facilitated by Pakistan:
"Two other people briefed on the situation said that despite the failure to reach any immediate agreement, the two sides had shown flexibility in the talks, adding that neither Washington nor Tehran appeared to want to return to war. 'Eighty per cent progress was made. The rest will follow,' said one of the people, a Pakistani diplomat."
https://t.co/Y9VqAowdJ9
“They say they believe in God, but their actions speak otherwise.”
In his Inaugural Address at Jalsa Salana UK 2025, Huzoor (aba) delivered a powerful reminder: true faith is reflected in action, not just words.
📺 Watch the full address
https://t.co/Z4Y9FWpus7
@JalsaConnect@JalsaUK@muslimtv@MuslimTVUSA@NewsMTA@LajnaCanada@AMYACanada@WaqfenauCanada
#JalsaConnect #JalsaUK #JalsaSalana
40,000+ hearts♥️, 100 nations🌍, 1 message: "Love for All Hatred for None"
Jalsa Salana UK
(The Annual convention of the Ahmadiyya Muslim Community UK) #JalsaUK
Live: https://t.co/TaoPEqvcvO