خان سانپ فرماتے ہیں کہ
مجھے ایجنسیوں نے بتایا کہ نوازشر��ف، زرداری وغیرہ چور ہیں۔۔۔ تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتا ھے،
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ھیرے کی انگوٹھیاں اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ھے☺️
جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمیشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمشن اور کک بیکس لیتے ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے سازش کی ھے تو میں نے فورا یقین کر لیا۔۔۔ لیکن جب ایجنسیوں نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ نوازشریف چور ھے، لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی تو مجھے لگا یہ جھوٹ ھے☺️
جب عارف نقوی نے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اورسیز نے فنڈنگ کی ھے تو مجھے یقین تھا کہ یہ جائز اور حلال ھے، لیکن جب اکبرایس بابر نے فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہا ھے☺️
جب الیکشن کمشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیاکہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ھے۔
لیکن جب الیکشن کمشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا حساب مانگا تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو جانبدار ہیں اور سازش کررہے ہیں☺️
جب ایم کیو ایم باب اور ق لیگ میرے ساتھ ملے تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں، لیکن جب چھوڑکر پی ڈی ایم کیساتھ گئے تو پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں☺️
جب جہانگیرترین آزاد ارکان لایا تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ سب ایماندار مخلص اور جمہوری لوگ ہیں، لیکن جب انہوں نے ن لیگ کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں
😜😂
فیاض الحسن چوہان نے تحریک کذاب کے 1992 ورلڈ کپ کے متعلق 34 سالہ پراپیگینڈا پر رندا پھیر دیا۔
اگر سارا کچھ نک دا کوکا پر ناچنے والے نے ہی کیا تھا تو کیا باقی دس لوگ چنے چھولے کی ریڑھی لگا کر بیٹھے ہوئے تھے؟
یہ دو ویڈیوز لگائ ہیں
ایک ویڈیو پنجاب کے وزیرِ تعلیم کی ہے اور دوسری پختونخواہ کے وزیرِ تعلیم کی
دونوں ویڈیو دیکھ لو اندازہ ہو جائے گا کونسا وزیر تعلیم میرٹ پر ہے
انٹرویو کا وہ حصہ جو شاید نشر نہیں ہو سکا!!
عمران خان کے بیٹوں نے مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو میں کہا
کہ ہم پاکستان جاتے تھے تو آگے نئی امی ہوتی تھی اور واپس لندن آتے تھے تو آگے نئے ابو ہوتے تھے ۔۔
اسد اللہ تم پروگرام میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہو یا عمران کی دلالی ؟ ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی نے کر رکھی ہے ایک ایسا ��سپتال جو بنا ہی نہیں تھا جس کے 157 لوگ تنہواہیں لے رہے تھے
ہیلتھ کارڈ ایک کرپشن کارڈ تھا ڈکیت کارڈ تھا
لیں جی، لاکھوں ڈالرز سے خریدا ہوا ائیر ٹائم تو ضائع ہو گیا۔ کمپلینٹ پر سکائی سپورٹس کو حکومت پاکستان کا موقف مفت میں چلانا پڑ گیا اور بیماری کا پروپیگنڈہ وڑ گیا ۔۔۔
1950 کے اندر اتفاق فاؤنڈری
میاں صاحب کے والد صاحب نے بنائی میں سمجھتا ہوں میاں صاحب کے والد انڈسٹریل تھے
اور میں اس وقت ہوٹل کے برتن دھوتا تھا ۔
سنیئے عمران خائن کی زبانی
ٹیریان وائیٹ خان نیازی کا بھی انٹرویو بھی کروا دو، وہ بھی اسی باپ کا کیلی فورنیا سرٹیفائیڈ خون ہے، یا پھر اس کی صرف جائیداد پر ہ�� قبضہ کرنا ہے؟
ہیں جی
عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پیدائش ننھیال میں ہوئی اور پرورش سے لے کر تعلیم حاصل کرنے کا نان نفقہ ننھیال نے دیا منجی بسترا سے لےکر ہر شے نانکوں نے کی اور جیب خرچ تک ننھیال سے ملا اور پاسپورٹ بھی نانکوں کی عطا ہے اور جب عمران خان نے اس سارے عمل میں صرف انکی مما کے لک تھلے سرہانہ ہی فٹ کیا ہے تو ان چند بیٹھکوں کے عوض نام کے ساتھ نیازی کیسے لکھا جائے کیونکہ بنی گالہ کا محل بھی انہی گولڈ سمتھوں کی عطا ہے
جج قدرت اللہ
Pressure mounting on media house other side of story and real picture finally on @SkySportsNews Sky Sports has now finally broadcast the Pakistani government’s position following the controversy surrounding its interview with Imran Khan’s sons.
The government’s position is that Imran Khan is a convicted prisoner, has been declared medically fit, is being held in a seven-room prison compound, and has received more than 900 visits from family members, lawyers and others during his imprisonment.
A reminder that balanced journalism requires audiences to hear all relevant sides of a story.
آل ٹائم فیورٹ ملک صاحب ❤️
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی تک نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے کہاں تھے یہ لوگ ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی ؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی
Will Sky News oblige the viewers and interview the children of the thousands of Palestinian prisoners from Gaza and the West Bank who are sodomized, tortured and held without trial in Israeli prisons?
پاکستان حکومت کا دباؤ کام کر گیا.
سکائی سپورٹس کو پاکستان حکومت کا مؤقف @SkySportsNews پر چلانا پڑا اور آل یہود کے 2 نمائندوں کے مؤقف کہ "ابا بڑا بیمار اے تے قید تنہائی وچ جیل دی کال کوٹھڑی وچ بند اے" کو حقائق کی روشنی میں بیان کر دیا گیا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کو میڈیکل بورڈ نے طبی معائنے کے بعد مکمل فٹ قرار دے دیا ہے، 7 کمروں کی بیرک میں دیسی ککڑ، دیسی بکرے کا گوشت دیسی گھی میں بھون کر پاڑ رہا ہے. اب تک 900 سے زائد ملاقاتیں ہو چکی ہیں، فی الحال سزا یافتہ مجرم کی رہائی کے کوئی چانس نہیں.
بہترین
ان گوروں کو کچھ بھی غلط کرنے کا لائسنس نہیں دیا ھوا،کوئی ان کو دو لاکھ پاؤنڈز دے گا تو کچھ بھی چلوادے گا،اچھا کیا حکومت پاکستان نے ان سے یہ سب ان کے ھی چینل پر چلوایا۔
یہ ایک بہت اچھا سوال ہے
اور اس کا جواب یہ ہے کہ نوازشریف سوفیصد پاکستانی تھے اور ہیں۔ وہ کسی گولڈسمتھ فیملی کے داماد اور کسی اسرائیلی ایجنڈے کی کٹھ پتلی نہیں تھے۔عمران خان کے لئے اب تک جتنی آواز اٹھی وہ اسرائیلی اور صہیونی لابی نے اٹھائی جبکہ مسلم ممالک میں اس کی پہچان خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی کی چوری بھی بنی۔
عمران کے لئے آواز وہی اٹھا رہے جنہیں ڈاکٹر اسرار سے حکیم سعید شہید تک نے اس کا گاڈ فادر کہا، جن کے پاس ابھی تک اس کے قانونی و غیرقانونی بجے یرغمال ہیں اور وہ ملاقات تک کے لئے انہیں چھوڑنے پر تیار نہیں۔
مگر اس کا جواب اس سے مختلف بھی ہے صدیق جان کہ نوازشریف کے لئے آواز مسلم ممالک سے اٹھی اور صرف آواز نہیں اٹھی انہیں خانہ کعبہ والی سرزمین پر اللہ رب العزت نے شاہی مہمان بنا دیا۔ نعتوں میں کہا جاتا ہے کہ "جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا، بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے بڑے نصیب کی یہ بات ہے"۔
عمران خان 3 سال چیختے رہے امریکی سائفر آیا تھا،امریکہ نے سازش کرکے میری حکومت گرائی اور پھر یوٹیومرز نے مشہور کیا کہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے تو عمران خان ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا مگر آج عمران خان کے بیٹے اسکائی سپورٹس پر بیٹھ کر خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ آپ ہماری آخری اُمید ہیں اور آپ ہماری مدد کریں۔
کل امریکہ سازشی تھا،آج امریکہ ہی آخری امید ہے؟کل خودمختاری کا درس،آج بیرونی مداخلت کی بھیک۔یہ دوہرا معیار قوم کے سامنے ہے۔حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور مفاد پرستی پر منحصر ہوتا ہے،اقتدار جائے تو امریکی سازش اور سزاؤں سے بچنا ہو تو امریکہ مدد کرے۔یہی ہے اصل امریکی غلامی