"تم نے جعلی ڈگریوں کے معاملے پر سوال کیوں اٹھایا؟"
تحریک انصاف صوبائی حکومت نے جعلی ڈگریوں کا سکینڈل منظر عام پر لانے کے جرم میں گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔
جو ایماندار ہوگا، وہ عمران نیازی کے ساتھ نہیں چل سکتا۔
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔
اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
اگر یہ تحریک انصاف کا نمونہ کہیں نظر آئے تو اسکو اطلاع کر دیں!
پاکستان کے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب ایران پہنچ گئے ہیں۔
تم منافقین اسی سپہ سالار کو پاکستان میں ٹا��گٹ کر رہے تھے، کس کی ایما پر کر رہے تھے؟ ایران کی بجائے کون احکامات دے رہا تھا؟
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔
پاکستان میں اسوقت سب سے خطرناک 3 چیزیں بن چکی،موبائل،سوشل میڈیا اور جھوٹ۔اسکے علاج بھی 3 ہی ہیں،سوشل میڈیا ریگولیٹ کریں،جو کمپنی اپنا دفتر یہاں نہیں کھولتی اسکی ایپ بند کریں،مسلسل جھوٹ پھیلانے والوں کو 6 ماہ بغیر ضمانت قید رکھیں۔
ایران بہادری سے لڑ رہا ہے، مگر سب سے پہلے اپنے گھر کو صاف کرنا ہوگا۔
جب مذہبی رہنما کی لوکیشن تک دشمن کو معلوم ہو جائے اور ٹارگٹ کیا جائے تو سوال اندرونی سیکیورٹی اور جاسوسوں پر اٹھتا ہے۔
جنگ صرف سرحدوں پر نہیں، اندر سے بھی لڑی جاتی ہے
صادق خان بھی مسلمان ہے اور اپنی مقبولیت سے لندن میں جیتا ہے لیکن بنی یوتھ اس کا نام تک نہیں لیتے کیوں کہ یہ عمران خان کے سالے کو شکست فاش دے کر جیتا ہے.!
امریکہ نے پاکستان کو باضابطہ ایٹمی طاقت تسلیم نہیں کیا تھا تاہم اب امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا اعتراف کر لیا ہے ۔یہ کارنامہ وزیراعظم شہباز شریف کی مصر میں ٹ��مپ کے کان اٹھانے کا ثمر ہے ۔
افغانستان میں چائے کا کپ ہمارے لیے بہت مہنگا ثابت ہوا۔ اس کے نتیجے میں 35 سے 40 ہزار طالبان واپس آئے اور پچھلی حکومت نے 100 ایسے مجرموں کو رہا کیا جنہوں نے سوات میں پاکستانی پرچم جلایا اور سینکڑوں افراد کو شہید کیا یہ سب سے بڑی غلطی تھی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پی ٹی آئی نے پشتونخواہ حکومت
2013 سے 2018 نواز شریف حکومت گرانے پر گزار دی
2018 سے 2023 حکومت واسکٹ اور اقوام متحدہ کی تقریر پر گزار دی
اور 2024 سے لیکر اب تک قیدی نمبر 804 کی رہائی پر گزار رہے ہیں
اہم ترین👇
ریٹائرڈ جرنل آصف غفور کے اثاثے منجمد کر کے ان پر سفری پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
ایک بات تو ثابت ہو چکی ھے کہ حافظ صاحب کا ڈنڈا جب چلتا ھے تو پھر اپنا پرایا نہیں دیکھتا۔
جناب عمران احمد خان نیازی نے ٹی ایل پی کی حمائت کا اعلان کر دیا ہے۔ اب ٹی ایل پی کا بیڑہ غرق ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ تاریخ تو یہی بتاتی ہے کہ خان کا حمائت یافتہ پانی نہیں مانگتا۔
😋😋😋
جسٹس قاضی فائز عیسی نے کئی سال پہلے اپنے فیصلہ میں یہ لکھ دیا تھا کہ ٹی ایل پی ایک دہشتگرد فتنہ ہے اس پر پابندی عائد کریں لیکن اس وقت باجوہ فیض اور عمران خان نے اس فتنہ کو ختم کرنے بجائے قاضی کے خلاف ریفرینس بھیج دیا تھا
دیر آئے درست ائے
جس بیغیرت نے پاکستان کا پرچم ہٹا دیا اس بیغیرت پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا کیونکہ اسی پاکستان نے اسی بیغیرت کو وزیراعلی کرسی تک پہنچایا اور آج اس لعنتی نے کرسی پر براجمان ہوتے ہی پاکستان کا قومی پرچم ہٹوا دیا اور ترنگا جھنڈا لگا دیا
سہیل آفریدی تم ایک بیغیرت کمینے اور نمک حرام ہو