BREAKING: TRUMP CONFIRMS UAE’S MBZ WAS DROPPING BOMBS ON IRAN LAST WEEK:
“Muhammad at UAE is an incredible warrior. He was dropping bombs last week, I said, "who the hell's dropping all those bombs," it was UAE. He's a good fighter.”
⛔ میں گارنٹی لیتا ہوں آپ بجٹ پاس کرائے میں عمران خان سے ملاقات کروا گا۔۔۔۔
شاباش سہیل آفریدی تن کےکھو ان کو تکلیف پہنچ رہی ہے یاد رکھے خیبر پختخواہ حکومت نے پہلے 6 دفعہ بجٹ منظور نہیں ہونے دیا۔۔
پہلے ملاقات پھر بجٹ ڈٹے رہو
وادی نیلم کے پرامن قافلے کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ مظفرآباد پولیس اور فورسز کی بڑی نفری مبینہ طور پر نیلم کی طرف روانہ ہو چکی ہے۔واضح کیا جاتا ہے کہ اگر پرامن دھرنے پر کسی بھی قسم کا دھاوا بولا گیا یا نقصان ہوا تو اس کی مکمل ذمہ داری حکومت آزاد کشمیر پر عائد ہوگی۔پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اور اس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
خواجہ مہران ممبر ایکشن کمیٹی
🚨 ڈرامہ ! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر بھارت پرحملہ ہوا اور نریندر مودی اُس وقت بھی ملک کے وزیرِاعظم ہوئے تو امریکہ بھارت کے دفاع کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ پھرمودی کے ہاتھ پر ہاتھ مارا !!
ٹرمپ موصوف تم اُس وقت کہاں تھے جب پاکستان مودی کے انڈیا کی بینڈ پر بینڈ بجا رہا تھا
صوبے کے وسیع تر مفاد میں سہیل آفریدی 19 تاریخ کو پورا بجٹ پیش کرنے لگے ہیں،
عمران خان کا وسیع مفاد خیر ہے۔ صوبہ بھی تو چلانا ہے وزارت اعلیٰ بھی چلانا ہے اور اگر کل بھی ملاقات نہ ہوئی تو پھر۔۔۔۔۔۔
🔴Dünya böyle yalama görmedi..
Sisi'den Trump'a:
"Dün geceki akşam yemeğinde etrafınızın tüm dünya liderleriyle çevrili olduğunu gördüm.
Akşam yemeğinizin tadını çıkarmanıza bile bir an olsun fırsat vermediler."
"اسرائیلی صہیونی سنائپرز کیسے آپریٹ کرتے ہیں"
"جو بھی غزہ میں رہتا ہے وہ مالک ہے؛ اگر آپ بائبل پڑھیں تو فلسطینی ہمارے دور کے عمالیق ہیں۔
میں نے ایک فلسطینی کو گولی مار دی جو ایک اور شخص کی لاش گھسیٹ رہا تھا جسے میں نے مارا تھا؛ مجھے واقعی پرواہ نہیں۔"
ڈینیئل راب، جو امریکہ کا صہیونی سنائپر اور آبادکار تھا، نے غزہ میں ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو قتل کیا، پھر اس کے بھائی کو اس وقت قتل کر دیا.
جب وہ لاش واپس لینے کی کوشش کر رہا تھا، اور بعد میں اس والد کو قتل کیا جو اس کے دو مردہ بیٹوں کو بازیاب کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
صدر ٹرمپ نے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے بارے میں کہا:
"وہ بہت خوبصورت نظر آنے والے آدمی ہیں، جیسے کوئی فرشتہ ہو۔ لیکن حقیقت میں وہ ایک قاتل ہیں۔"
یہ تعریف تھی یا بے عزتی کچھ سمجھ نہیں ایا
تجربہ کار لوگوں کو لا کر مسلط کر دیا گیا جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا یہ لوگ جب فیصلہ کر رہے تھے کہ 8500 کمانے والا امیر آدمی ہے تو ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آئی اور انکا ضمیر بھی ذرا سا ملامت نہیں کیا ۔
شفقت عباس اعوان
@ShafqatAwanPTI
Giorgia Meloni's daughter steals the spotlight by avoiding it
Italy's PM's shy sidekick goes viral for hiding behind her mom as they arrive at the G7 summit in Geneva