پاکستان کا میرپور پر کوئی احسان نہیں بلکہ پاکستان میرپور کا قرض ادا کرتا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
میرپور والو!
27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں، پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری مینڈیٹ دیں۔
آئیے مل کر واضح پیغام دیں:
سچ اور مفاہمتی کمیشن صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ نہیں، بلکہ میرپور اور پورے کشمیر کے عوام کی آواز ہے۔
— چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری صاحب کو 71ویں سالگرہ دلی مبارک ہو۔ ❤️🎂
مردِ حُر آصف علی زرداری نے قید و بند کی صعوبتیں، سیاسی انتقام اور بے شمار الزامات کا سامنا کیا، مگر کبھی اپنے اصولوں، جمہوریت اور عوامی خدمت کے عزم پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ آزمائشوں کے ہر دور میں انہوں نے صبر، استقامت اور سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیا کہ نظریات کو پابندِ سلاسل نہیں کیا جا سکتا۔
ان کے حامیوں کے نزدیک آصف علی زرداری مفاہمت، برداشت اور جمہوری استحکام کی علامت ہیں۔ ان کی سیاسی جدوجہد اور دوراندیش قیادت نے پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
سالگرہ مبارک، صدر آصف علی زرداری! 🇵🇰❤️
#HappyBirthdayPresidentAAZ
@AAliZardari 🎂❤️
پنجاب بارشوں کے بعد جگہ جگہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، شہری مشکلات، ٹریفک جام اور ناقص انتظامات کا سامنا کر رہے ہیں، مگر حکمرانوں کی تمام توجہ الیکشن سے صرف دو دن پہلے بسوں کی فراہمی، اعلانات اور انتخابی تحفوں پر مرکوز ہے۔ اگر عوامی خدمت ہی مقصد تھی تو یہ اقدامات پورے دورِ حکومت میں کیوں نظر نہ آئے؟ عین انتخاب سے قبل ایسی سرگرمیاں انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات کھڑے کرتی ہیں۔
کیا چند بسوں کی فراہمی سے کشمیری عوام کی رائے بدلی جا سکتی ہے؟ کیا عوام حالیہ سیاسی بیانات، وعدوں اور گزشتہ برسوں کی کارکردگی کو بھول جائے گی؟ ووٹر اب پہلے سے زیادہ باشعور ہے، وہ وقتی اعلانات اور انتخابی مہم کا فرق بخوبی سمجھتا ہے۔
جمہوریت میں اصل طاقت عوام کے ووٹ کی ہوتی ہے، نہ کہ انتخابی موسم میں کیے گئے اعلانات یا تحفوں کی۔ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ بیلٹ بکس پر کرے گی، نہ کہ انتخابی مہم کے آخری دنوں میں کیے گئے وعدوں سے۔
لاہور دو دن سے بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے، شہری سڑکوں پر پریشان ہیں، نکاسیٔ آب کا نظام سوالیہ نشان بنا ہوا ہے، مگر حکمرانوں کی تمام توجہ عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے آزاد کشمیر کے انتخابات پر مرکوز ہے۔
الیکشن سے عین پہلے بسوں اور دیگر اعلانات کے ذریعے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششیں شفاف انتخابی عمل پر سوالات اٹھا رہی ہیں۔ اگر عوام کی خدمت ہی اصل ترجیح ہوتی تو سب سے پہلے لاہور کے مسائل حل کیے جاتے، نہ کہ انتخابی مہم میں سرکاری وسائل کے استعمال کے تاثر کو جنم دیا جاتا۔
عوام کو سہولیات، شفاف انتخابات اور بہتر حکمرانی چاہیے، نمائشی اعلانات نہیں۔
کیا یہ پیسہ آپ کی ذاتی جیب سے آ رہا ہے؟ عوام کے ٹیکس کا پیسہ الیکشن سے چند دن پہلے سیاسی فائدے کے لیے بانٹنا شرمناک ہے۔ یہ عوامی خدمت نہیں، ووٹ خریدنے کی ناکام کوشش ہے۔ کشمیری عوام پہلے ہی آپ کے بیانیے کو مسترد کر چکے ہیں، اب ایسے ہتھکنڈوں سے عوام کا فیصلہ نہیں بدلا جا سکتا۔ الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Sach aur Mafahamat Commision sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka mutalba hai.
جناب صدر آصف علی زرداری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور پاکستان کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🏹