میرے امامِ برحق #SHR کی ولادت باسعادت کا مبارک دن تمام مخلص قائدین و کارکنان کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سبحانہ وتعالی آپ سمیت تمام قائدین کارکنان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین بظفیلِ حضور خاتم النبیٖینﷺ۔
#واللہ_عزیز_ذوانتقام#Release_Shr_Ahr_Ghq#Lsd_Dera_Pak
پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”بخیل وُہ ہَے کہ جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مُجھ پر درُود نہ پڑھا۔“ (مشکوٰۃ شریف ص 87)
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ﷺ ابد تک دیکھے
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ ﷺ دیکھے
ماشاءاللہ بارہ ربیع الاول کا چاند مبارک نظر آ گیا ہے
اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا داتا کی آمد مرحبا مکی کی آمد مرحبا مدنی کی آمد مرحبا لجپال کی آمد مرحبا 💝❤️🩹
*آمدِ مصطفٰی ﷺ ھوئی روشن زمانہ ھو گیا*
*جس کے حضور ﷺ ھو گئے اس کا زمانہ ھو گیا*
*ہمارے پیارے آقا جان
*جانِ دو عالم ، رحمت للعالمین
*صلی اللّٰه تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ*
*وازواجہ وبارک وسلم* 🫀