اسٹیبلشمنٹ کو گمان تھا کہ عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری کی طرح نکلیں گے... دو دن جیل میں ڈالیں، ڈیل کریں اور ملک سے بھاگ جائیں۔ مگر عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ مختلف مٹی کے بنے ہیں۔ انہوں نے جیل کی ہر اذیت، کیڑوں مکوڑوں والے سیل تک، برداشت کی مگر جھکے نہیں۔ 👇
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
@sadofxd یا اللہ ان کے لئے اسانی پیدا فرمائیں
ان کے ساتھ رحم والا، خیر والا، عافیت والا معاملہ فرمائیے
اور ہم سب کو کسی ازمائش امتحان میں نہ ڈالئیں کیوں کہ ہم بہت کمزور لوگ ہیں
اور
ہمارے ساتھ رحم والا، خیر والا، عافیت والا معاملہ فرمائیے
امین یا رب 🤲
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
آواز اٹھائیں 🚨
اعجاز چوہدری کو جیل میں ہارٹ اٹیک ہوا اور سٹنٹ ڈلا۔ جب سٹنٹ ڈلا تو اس کا گردوں پر اثر ہوا اور کافی عرصے تک ڈاکٹرز کہتے رہے کہ گردوں کے ماہرین کو دکھایا جائے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں