@Saminakhan4000 بےشک، بیٹی کے باپ کی اصل سمجھداری زیادہ مہر مانگنے میں نہیں بلکہ ایسا رشتہ چننے میں ہے جہاں بیٹی عزت، محبت اور سکون سے رہے۔ ❤️
نکاح کو آسان بنانا اور انسان کی استطاعت کا خیال رکھنا ہی وہ خوبصورت رویہ ہے جو رشتوں کو عمر بھر مضبوط بناتا ہے۔
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
"لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ اور اسکے رسول کی طرف سے تمہارے خلاف اعلان جنگ ہے اب بھی توبہ کر لو (اور سود چھوڑ دو) تو اپنا اصل سرمایہ لینے کے تم حق دار ہو نہ تم ظلم کرو، نہ تم پر ظلم کیا جائے"
Surah Al-Baqarah Verse: 279
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہم پر اپنی خاص رحمت فرما، ہماری خطاؤں کو معاف کر اور ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔
ہمیں اپنی رضا، ہدایت، صحت، سکون اور حلال رزق عطا فرما، اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین