@Asadrchaudhry پاکستان نے 9 سالوں میں اتنی ترقی کی ہے لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل نہیں کیا گیا جو کہ سراسر زیادتی ہے
😂😜
جب کہ غریب تباہ و برباد ہو چکا ہے اب تو 80٪ پاکستانی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں
کون عوام کی مسیحائی کرے گا؟
@mRazaButt@BBhuttoZardari@CMShehbaz@OfficialDGISPR@geonews_urdu ایک گزارش ہے کہ حکومت کی توجہ اس طرف بھی مبذول کرائی جائے کیونکہ مسلم لیگ ن کے قائدین نے وعدہ کیا تھا کہ اشیاء کے ریٹس کو 2017 کے برابر لائیں گے
اب ہم کیا کریں کس سے التجا کریں کون ہم غریب ورکرز کی آواز سنے گا؟
@summandar01 شمالی وزیرستان,پارہ چنار دونوں علاقوں میں دھشتگرد گروہ موجود ہیں لیکن کاروائی فرقے کی بنیاد پر کی جاتی ہے
دونوں علاقوں میں قتل و غارت کا ریکارڈ چیک کریں تو پاڑہ چنار میں بہت زیادہ پاکستانی قتل ہوئے اس لئے اس علاقے میں بلا تفریق دھشتگرد گروہوں کو ختم کیا جائے
@ashfaqsasrana بس خرچے ودھائی جاؤ
شاہ خرچیوں سے پرہیز کر کے پیداواری یونٹ پر انویسٹمنٹ کریں تاکہ ملک میں کاروبار کے مواقع پیدا ہوں لوگوں کو روزگار ملے
یہ کبھی محکمے بناتے ہیں کبھی تعداد میں اضافے کرتے ہیں جو کہ عوام پر بوجھ بڑھتا ہے
خدا کا خوف کریں اور نااہلوں کی چھٹی کریں
@ashfaqsasrana اللہ کی رضا کے لئے دے دیں بہتر ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں تو بالکل امید نہ رکھیں کہ کوئی واپس کرنے کی پوزیشن میں آ سکتا ہے
لہذا نرمی سے پیش آئیں یا پھر اللہ کے لئے معاف کر دیں وہ اس سے زیادہ دے گا
@shirazfarooqui1@javedma81051063 یہ ضعیف روایات شئیر نہ کیا کریں علی رضی اللہ عنہ اپنے آپ کو کیا سمجھتے تھے جو ایسی لغو بات کریں گے
بلکہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف توحید کی ترویج کی ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا
@rehman46043768 مسلم لیگ ن کیا تانگہ پارٹی بن چکی ہے کہ ایک غیر سیاسی وزیر داخلہ کو ملنے کے لئے میاں محمد نواز شریف صاحب کو اسلام آباد آنا پڑا
یہ چکر کیا ہے کوئی بتانا پسند کرے گا؟
@KashifViews کویت اور دوسرے ممالک کو چاہئے کہ وہ امریکہ کا ساتھ دیں اور اپنے ممالک سے ایرانی پراکسیز کا صفایا کریں کیونکہ یہ وہ دیمک ہے جو ان ممالک کو تباہ کر دے گی جیسا عراق شام یمن لبنان کے ساتھ کیا
مواقع بار بار میسر نہیں آتے یہی وقت ہے کہ ایرانی دھشتگردوں کا خاتمہ کیا جائے
@kookoo436 کے پی کے میں حالات بہت برے ہیں کہیں ایمبولینس نظر نہیں آ رہی جو کہ زخمیوں کو اٹھا کر فوری امداد دے لوگ بہت اچھے ہیں جو خود ہی زخمیوں کو اٹھا اٹھا کر لے کر جا رہے ہیں
عوام کو سوچنا چاہئے
صنعاء / یمن
یمن کے شہر صنعاء کا 7 روز سے جاری محاصرے کے نتیجے میں کثیر حوثی جنگجو رضاکارانہ طور پر یمنی حکومت کو گرفتاری پیش کر کے سرنڈر ھو رھے ھیں
ھتیار پھینکنے والے جنگجوؤں کا کہنا ھے کہ ایرانی دھشتگردوں نےدھوکہ دھی سے ورغلا کر ریاست و دیگر ممالک کے خلاف لڑنے پر مجبور کیا
@KeepsamM یہ پالتو ہیں انہیں مالک جیسی ہڈی ڈالے ویسے بھونکنے لگ جاتے ہیں
ن لیگ منجھی تھلے ڈانگ پھیر لے ابھی بھی وقت ہے ورنہ تو عمران نیازی کی طرح جیل میں بیٹھ کر کچھ نہیں ہو گا
ہر چیز وقت پر ہی اچھی لگتی ہے