@AliPervaiz450 یہ وہ کمیٹی ہے جو صرف اس بات پر غوروفکر کرتی ہے کہ تیل کی قیمتیں کس بہانے سے بڑھانی ہیں مگر جب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں ک۔ ہوتی ہین تو تب یہ سو جاتے ہیں ۔ یہ درامد خام تیل کرتے ہیں عوام کو ریفائنڈ تیل کی سنگاپور کی قیمتیں بتاتے ہیں قصور ان کا نہیں ان کو لانے والوں کا ہے
@MoeedNj آپ خود کو صحافی سمجھتے ہیں؟
ایک کافی عرصہ پہلے کی ویڈیو
ملک دشمنوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے قوم کا مورال ڈاون کرنے کی کوشش کرنے والے بھی ملک دشمن ہی ہوتے ہیں
ذاتی مخالفت میں ملک دشمنی مت کریں طاقت والوں کو بھی بولنے کی سپیس دینی چاہیے وہ بھی غلط کر رہے ہیں
@CSMR786 پاکستان میں کبھی بھی کوئی حکومت ووٹ سے نہیں آتی اس لیے آپ یہ فکر چھوڑ دیں سلیکشن کرنے والے جس کو حکومت دینا چاہیں گے وہ جیت جاے گا اگر عوام کے ووٹ کی کوئی ویلیو ہوتی تو ہر دل پر پتھر رکھنے والے اقدام سے پہلے ہزاروں بار سوچنے کی ضرورت ہوتی یہ بات آپ بھی جانتے ہیں بس مزا لے رہے ہیں
@GFarooqi یہ صاحب جو فرما رہے ہیں کہ صوبائی حکومت نے کم از کم تنخواہ 36 ہزار کردی ہے ہمارے اخراجات پورے نہیں ہوتے تو صرف ایک بات بتا دیں کہ کون سا پٹرول پمپ پٹرول ڈالنے والے ورکر کو 36 ہزار دیتا ہے سب غریب کے نام پر اپنا منافع پڑھوا کر اس کو 20 ہزار ہی دیتے ہیں
@HammadHassan30 سلیکٹ ہو کر آنے والے ناں نہیں بول سکتے ہمارا المیہ ہی یہی ہے کہ ہمیشہ الیکشن کی بجاے سلیکشن ہوئی ہے اگر سیاستدان لالچ نہ کریں اور سلیکشن والوں سے حکومت لینے سے انکار کر دیں تو ملک آگے بڑھ سکتا ہے سیاستدانوں کی عزت بن سکتی ہے ورنہ یہ سب یس سر ہی کرتے رہیں گے
@AhsanUlHaqRajp3@HammadHassan30 الیکشن نہیں سلیکشن کہیں تو بہتر ہوگا اگر اس قوم کو منصفانہ الیکشن ملتے تو آج ملک انڈیا کی طرح معاشی میدان میں بہت آگے جا چکا ہوتا حکومتوں کو بھی پتہ ہوتا ہم نے واپس عوام میں جانا ہے اگر سیاستدان حکومت کرنے کے لالچ میں حکومتیں نہ لیں تو سلیکشن کرنے والے خود ہی پیچھے ہٹ جائیں
@AliPervaiz450 جنہوں نے سستا خریدا آپ کی بدولت مہنگا بیچا پھر تیل آبناے ہرمز سے آیا عوام سے کرایہ بحرہ احمر کے حساب سے لے کر کمپنیوں کو پندرہ فیصد مفت میں دیا اب پھر ان کا سستا خریدا ہوا تیل عوام کو مہنگا دلوا رہے ہو وہ ویلکم نہیں کریں گے تو کون کرے گا قسم سے شرم مام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے
@AliPervaiz450 قصور آپ کا نہیں ہے اگر آپ کو پتہ ہو کل عوام میں جانا ہے تو کچھ بھی کرنے سے پہلے دو دفعہ سوچیں قصور ان کا ہے جنہوں نے اپنی بادشاہت قائم رکھنے کے لیے کبھی کسی کو اور کبھی کسی کو حکومت ایسے پکڑادی جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے جب عوام کے ووٹ کی ویلیو نہ رہے تو حکومتیں ایسے ہی کرتی ہیں
@saeedawan89@mbilalghauri کیا پنجاب میں کنزیومر کورٹ موجود ہے ؟
موجودہ حکومت نے کنزیومر کورٹس ختم کر کے ایسے مقدمات سیشن کورٹ میں لے جانے کا نظام بنا دیا ہے اب سیشن کورٹ میں تو عام مقدمے کا فیصلہ ہونے میں سالوں لگ جاتے ہیں اس مقدمے کو کس نے پوچھنا ہے مقصد وہی سرمایہ دار کا تحفظ
@AliPervaiz450@Official_PetDiv@TararAttaullah آپ حکومتی ٹیکسوں کی تفصیل شائع کریں کہ آپ کس مد میں کیا وصول کر رہے ہیں اور کیا حکومت نے ٹیکس اور لیوی فکس کر دی ہے جو اوگرا کو سامنے لا کر خود پیچھے ہو کر نیک بنا جا رہا ہے ہر روز تو آپ لیوی میں ردوبدل کرتے ہیں تو اوگرا کیسے ریٹ دے سکتا ہے صاف پتہ چل رہا اوگرا صرف سامنے ہے
@GovtofPunjabPK پنجاب میں بائیک فیول سبسڈی کے لیے مریم کو بتاو ایپ پر چار اپریل کو اپلائ کیا تھا آج تک اپلیکیشن پینڈگ میں شو ہو رہی اب خود ہی بتائیں اپ باقی لوگوں کو تین دن میں کیسے کچھ دیں گے پس پاتیں ہی ہیں سوشل میڈیا پر کام کچھ نہیں
@GFarooqi صحافی وہ ہوتا ہے جو سب کو برابر رکھ کر سچ عوام تک پہنچاتا ہو کسی کی طرفداری نہ کرتا ہو پاکستان میں اب صحافی بہت کم ہیں ایک ٹولہ حکومت کا خوشامدی ہے اور ایک ٹولہ پی ٹی آئی کا تو ان سب کو اپنے آپ کو صحافی کہنا اور سمجھنا چھوڑ دینا چاہیے
@KlasraRauf یعنی محترمہ شرمیلا فاروقی اس بات پر راضی تھیں کہ اگر کوئی ٹاور یا کوئی دوسری مشینری لگانے کے لیے اپنی ذاتی زمین موبائل کمپنیوں کو نہیں دیتا تو دس لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا مطلب بات تو وہی ہے
@AliPervaiz450@Official_PetDiv سٹیٹ بینک ہر روز ڈالر کا ریٹ کم کر کے بتا رہا روپیہ مضبوط ہو رہا ہے اور آپ نے 5 روپے کے قریب ایکسچینج ڈیفرنس پٹرول کی قیمت میں ایڈ کر دیا ہے یعنی آپ کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور ہوا ہے اب یہ بتائیں سٹیٹ بینک مصنوعی قیمت دکھا رہا ہے یا آپ عوام کو چونا لگا رہے
@StateBank_Pak@GovtofPakistan
گورنمنٹ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کے قریب ایکسچینج ریٹ ڈیفرنس کے ایڈ کر رہی یعنی یہ شو کر رہی روپیہ ڈالر کے مقانلے کمزور ہوا ہے سٹیٹ بینک ڈالر کی قیمت کم کر رہا یعنی روپیہ مضبوط ہورہا ہے اپ یہ بتائیں یہ ریٹ مصنوعی ہے یا حکومت جھوٹ بول رہی ہے
@TheSaadKaiser 🙏بس کر دے بھائی
پہلے آل یوتھ سے تنگ ہیں اب ادھر سے پورے پورے بریگیڈ بھرتی کیے ہوے ہیں خوشامدیوں کے ۔ کونسا سکون ہے ؟۔ ٹیکس لگا لگا کر بڑھا بڑھا کر عام آدمی کی زندگی حرام کی ہوئی ہے اور اپنی عیاشیاں پوری ہیں کچھ شرم کرو اپنے حق سے دستبردار کیون ہوتے ہو غلط کو غلط کہو
@AhmedMansorReal آ0 کو فرق نہیں پڑتا ہوگا مگر غریب عوام کو بہت فرق پڑتا ہے صحافی ہیں تو سچ بولیں جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوتا ہے تو کہتے ہیں ہمارے پاس پرانا مہنگا خریدا ہوا تیل ہے جب مہنگا ہوتا ہے تو ساتھ ہی قیمت بڑھا دیتے ہیں کیا یہ زیادتی نہیں ہے ؟