کمبختوں ٹوپی کیوں اتاری ؟؟
نہال بھائی کو بچپن سے سند��ی ٹوپی بہت پسند تھی ، اور براؤن کلر تو اتنا پسند ہے کہ درخشاں سوسائٹی برابر والے گھر میں یاسر بھائی کے ماموں تو پیار سے نہال بھائی کو کہتے ہی چاکلیٹ تھے تو چاکلیٹی کلر کی ٹوپی جو ملی تھی کس صفائی سے چوری کی گئی ہے ملاحظہ کریں
میرا بہت پیارا دوست اور خوبصورت آواز کا مالک گلوکار آفتاب خان ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ اِنَّا لِلّ��ہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ ہمارا بہت پرانا ساتھ تھا۔ بہت سارے کام ساتھ کئے۔ آفتاب خان ٹی وی اور اسٹیج کا جاناپہچانا نام تھا اور ایم کیو ایم کے لئیے بھی کئی ترانے گائے
The main problem is not the documents or attestation of documents but the waiting time required @ NADRA centers to enter & then again 4 your turn.
Number of centers in mega city Karachi is reduced which r unable to cater the need of citizens in a bearable waiting time.
Pathetic!
نادرا گائیڈ – 18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
-بچے کے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کے ہمراہ والدین میں سے کوئی ایک یا عدالت سے متعین سرپرست (گارڈین) تشریف لائیں
-دونوں والدین موجود ہوں تو ایک درخواست دہندہ اور دوسرا تصدیق کنندہ ہو گا
-اگر والدین میں سے کوئی ایک موجود ہوں تو درخواست فارم کی تصدیق گزیٹڈ آفیسر یا عوامی نمائندے (ایم این اے، ایم پی اے یا بلدیاتی اداروں کے عہدیدار اور ارکان) سے کرانا ہو گی۔
-شناختی کارڈ کے لئے بچے کی موجودگی لازم ہے۔ بچے کی تصویر اور 10 سال سے زائد عمر بچوں کے فنگرپرنٹس بھی لئے جائیں گے
نوٹ: یونین کونسل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کی سہولت نہ ہونے پر یونین کونسل کا مینوئل پیدائش سرٹیفکیٹ یا سکول سرٹیفکیٹ قابل قبول ہو گا۔
درست رہنمائی سے فائدہ اٹھائیں – شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں
مزید معلومات اور رہنمائی کے ��ئے:
چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن:
051111786100
برائے موبائل صارفین:
1777
نادرا ویب سائٹ:
https://t.co/ZeobsjbD9n
@gul_dedar@iihtishamm She said her family had no enmity with anyone and that her husband was under treatment for a mental illness.
آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن سیاسی لیڈر سیاسی اینگل ہی دیتے ہیں ہر بات کو
https://t.co/4Qu6OQYgBC
President Vladimir Putin made a surprise weekend visit to the war-ravaged port of Mariupol, state media reported, the Kremlin leader's first trip to the Russian-occupied territories of Ukraine's Donbas region since the conflict began.
Visit: https://t.co/WqC1FUUf6h
#etribune
1259 days
Or 3 years, 5 months, 10 days
have passed since 11 March 2015 when NineZero was raided
People arrested on different accusations still in doldrums & in jails facing false accusations against them.
#NoLaw#NoJustice
Hammad Siddiqui arrested in October 2017 from Dubai and handed to Pakistani Authorities in December 2017 by @Interpol against the red warrant issued in Baldia Factory Fire case on statement of accused Rehman Bhola, never been produced in any court of law in Pakistan. #AnyInfo ?
کراچی کو غلام در غلام بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے
شہری سہولت کے ادارے اور ان��یں چلانے کے لئے ٹیکس کا نظام یا شہر کی مناسبت سے گرانٹ فراہم کی جائے
#EmpowerLocalGovt
👇 https://t.co/vlZRHsuUQq
کرآچی کے شہریوں کا پانی کے ٹینکر خریدنے کے لئے صبح 6 بجے یہ حال ہو رہا ہے یا اللہ رحم سال دو سال بعد ہم اور آپ کہاں کس مقام پر کھڑے ہونگے؟ کیا آپ جانتے ہیں ۔
A 15-year-old Pakistani's dream came true on Friday as he got to be a part of the coin-toss for the match between Brazil and Costa Rica in Russia.
Ahmed Raza's family members in Sialkot have been crafting hand-stitched footballs for professional leagues across three generations.