@CSMR786 عمران سیریز میں عمران کبھی کبھی خود کو کسی ریاست کا شہزادہ بتاتا جب کوئی پوچھتا تو کہتا کہ یہ نانگا پربت کی ترائی میں واقع ایک(گمنام) ریاست ھے
@lostguy79 سسٹم بگاڑنے والے یا سسٹم کا حصہ بننے والے یا خرابی سے فائدہ اٹھانے والے جب سسٹم کی خرابی کی خوشخبری سناتے ھیں تب لوگ سیخ پا ھوتے۔ عام طور پر تو سب کو پتہ ھےسسٹم خراب ھے۔