تین لوگ ملے
دوستی بنی
یادیں بنیں
کبھی کبھی اصل کہانی اُن مسافروں کی ہوتی ہے جو راستے میں ملتے ہیں
ایک کہانی
اور ایک ایسا راز جو سب کی زندگی بدل دے گا
Cesur کا سفر شروع ہو چکا ہے
کہانی ابھی باقی ہے
Written by Cesur
TEEN MUSAFIR MOVIE IS COMING VERY SOON
Cesur
کوئی کردار نہیں وہ اُس کہانی کا وہ صفحہ ہے جسے پڑھنے کے بعد کتاب بند تو کر دی جائے مگر انسان اپنے اندر کی خاموشی کھو بیٹھے گا
وہ زمین پر گرا تو دنیا نے کہا یہ ختم ہو چکا ہے مگر وہ خاموشی اوڑھ کر دوبارہ اٹھا اور پھر ایسا لکھا کہ شکست خود اپنا مطلب بھول گئی۔
#Cesur
میرے لیے کوئی انسان اتنا خاص ن��یں ہوتا
جو عزت دے گا وہی عزت پائے گا
باقی کچھ لوگ قریب آ کر بھی
صرف اتنا جان پاتے ہیں جتنا میں انہیں بتانا چاہوں
کیونکہ میرے خاموش رہنے کے پیچھے
کچھ ایسے قصے ہیں جن کا اختتام میں بھی نہیں بتاتا۔
#Cesur