💔🚨 سوات ایک بار پھر دہشت گردی کی زد میں...
کبل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 25 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں شہداء میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ شہری بھی شامل ہیں۔
دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں شہداء کو سلام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق انجام تک پہنچانا ضروری ہے۔ 🇵🇰🕊️ #Swat #Kabal #Pakistan
Dream of Reaching Europe Ends in Desert! 14 Afghans Died of Thirst and Heat on Iran Journey I 24 News HD
یورپ پہنچنے کا خواب، صحرا میں دم توڑ گیا!
افغانستان سےایران روانہ14افرادپیاس اورگرمی سے جان ہارگئے
#Afghanistan#Iran#MigrantCrisis#DesertTragedy#WorldNews#Migration
پلیز ہمادی مدد کر دو، بچے سکول میں ہونے چاہئیں، گھر میں کھانے کو کچھ نہیں، سکول داخل کرانے ابتدائی خرچہ دے دیں تا کہ بچے سکول جائیں
پانچ ہزار مدد پہنچی
شوہر موچی ہے، گلیوں میں آوازیں دیکو پالش کرتا ہے، بچوں کو کام سیکھنے پہ لگایا ہوا ہے، میں دل کی مریضہ ہوں، کرایہ نہیں دے پا رہے، دوائی خریدنے سے قاصر ہیں
پانچ ہزار دیا ہے، اللّہ دینے والے کے بگڑے کام سنوارے
اوکاڑہ کے محلہ فیض آباد میں گھریلو جھگڑا خوفناک رخ اختیار کر گیا، مبینہ طور پر باپ نے اپنی پانچ سالہ معصوم بیٹی پر تشدد کیا جبکہ بچی کو بچانے والی ماں بھی چھری کے وار سے زخمی ہو گئی۔ جلاد باپ کو اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا زخمی والدہ ہسپتال منتقل