At least 30 people were killed over two days... according to the Joint Awami Action Committee (JAAC).
Organizers say forces fired on unarmed marchers without warning.
Amnesty International has called on Pakistan to lift the communications blackout.
Grim @ryangrim reports emerging from Pakistan-administered Kashmir via @DropSiteNews.
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان اور سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کی آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات۔
@BarristerGohar#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#خان_کے_لیے_متحد
آزاد جموں و کشمیر ایک متنازعہ اور حساس علاقہ جو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حکومتِ پاکستان کے پاس ایک امانتاً علاقے کے طور پر ہے، اور حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ یہاں کے لوگوں کی جان، مال اور زندگی کی حفاظت کرے۔ لیکن بڑے افسوس کی بات ہے کہ وہاں اپنی کٹھ پتلیاں اور جعلی نمائندے بٹھانے کے لیے وحشیانہ طاقت کا استعمال کیا گیا، لوگوں کو مارا جا رہا ہے، اور ایک ایسا 'ڈھونگ الیکشن' کروایا گیا جس میں عوام کی بالکل عدم شرکت تھی۔ آج حالات یہاں پہنچ چکے ہیں کہ سڑکوں پر نکلی ہوئی عوام کے اوپر گولیاں چلائی جا رہی ہیں، جو کہ انتہائی قابلِ مذمت ہے اور پاکستان کی سالمیت و استحکام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ میری ذمہ داران سے گزارش ہے کہ فی الفور عوام پر گولی باری بند کی جائے، ڈھونگ الیکشن کا ڈرامہ ختم کیا جائے، اور عوام سے مذاکرات کر کے ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔
خالد یوسف چوہدری
@KhalidYChaudry
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا

جس مرضی نبی کا واسطہ دو، جتنے مرضی مذہبوں کا واسطہ دو یہ ایک نہیں سننے والے ۔۔
ان کا مذہب صرف جرنیل ہے یہ جرنیل کے حکم کے پابند ہیں یہ انسان نہیں ہیں یہ روبوٹ جیسے حیوان ہیں ❤️🩹
راولاکوٹ سے موصول ہونے والی اطلاعات نہایت افسوس ناک اور دل کو رنج پہنچانے والی ہیں۔متعدد بے گناہ افراد شہید ہوئے ہیں اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ اس سانحے نے ہر درد مند دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ہم آزاد کشمیر کے عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ اپنی مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
جو حضرات ہمارے ساتھ راولاکوٹ جانا چاہتے ہیں وہ کل صبح دس بجے پاکستان رائٹس موومنٹ کے سینٹرل سیکرٹریٹ ایف ٹین مرکز اسلام آباد پہنچ جائیں۔ انشاءاللہ ہم وہیں سے راولاکوٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔
سینیٹر مشتاق احمد کا آزاد کشمیر میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اہم پیغام ۔
@SenatorMushtaq
#آزادی_یا_شہادت
#خان_کے_لیے_متحد
اسے کہتے ہیں لیڈر 🚨
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
ہم نے انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
ہم نے عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
ہم نے عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
5 اگست کو پشاور پہنچیں، پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے، 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل ہوگا، جسمیں اہم اعلانات ہوں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا جائے گا، - وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا