@luckyskt91@Aadiiroy2 نہیں یہ آس پاس کے گاؤں کے لوگ ہیں اور ٹریکٹر ریس میلہ پے شروع ہونے والی لڑائی سعودیہ بھی لڑی گئی وہاں بھی جو گروپس کے لوگ موجود ہیں منڈی بہاالدین کے
@uroojjawed12 Franchises ky fan aysy e banty hain or increase hoty hain aap dekhiye ga next season ye bht bari fan following ky sath ground mai enter hongy jistrah ki aggressive cricket khelty hain 👍🏻
@Umairabbasi100 ٹائپ آف سیمی فائنل اسلام آباد باہر نہیں ہوا ابھی آج ملتان اور حیدرآباد کے میچ سے جو جیتے گا وہ اسلام آباد سے کھیلے گا اور پھر اُس سے جو جیتا وہ فائنل میں پشاور سے سامنا کرے گا