@flyjinnah
Extremely disappointed with your service. My luggage was lost at the airport after Flight 9P-580 LHR to RUH 04 Jan 2026
trying to get update but no luck
Surprise others80 passager have same issue on that flight and all was very upset for this service
@flyjinnah
Hello,
I traveled on Flight 9P 580 LHR to RUH today and my luggage did not arrive at the destination airport.
I reported the issue at the airport and was given reference numberbut I have received no proper update yet.
This delay is causing serious inconvenience.
@flyjinnah
Hello,
I traveled on Flight 9P 580 LHR to RUH today and my luggage did not arrive at the destination airport.
I reported the issue at the airport and was given reference numberbut I have received no proper update yet.
This delay is causing serious inconvenience.
سیاست دان اور دیگر مقتدر قوتیں دونوں بیوریو کریٹس کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلاتے ہیں ۔ جسٹس بابر ستار نےآج جس طرح ڈپٹی کمشنر اور پولیس افسران پر عدالتی حکم کا مذاق اڑانے پر فرد جرم عائد کی ہے اگر انہیں عبرتناک سزا دے دی گئی تو یہ اس ملک میں ایک نئی صبح کا آغاز ہوگا ۔ میں بزدل افسران کو جانتا ہوں ، یہ خواب میں بھی غلط کام کرنے سے ڈریں گے
جنرل عاصم منیر کو کس نے یہ اختیار دیا کہ وہ کاروباری حضرات سے ملاقاتیں کریں آپ وزیرِ خزانہ بھی ہیں وزیرِ خارجہ بھی ہیں آرمی چیف بھی ہیں۔ ربیعہ باجوہ 🔥
#کالا_کوٹ_ایکشن_میں
سنا ہے مریم اورنگزیب صاحبہ نے آج کسی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حلقہ اسد عمر کا ہوتا تھا اور تحریک انصاف حکومت کے دور میں صرف ایک ہینڈ پمپ کا افتتاح ہوا۔ بی بی پہلی بات تو آپ جہاں موجود تھیں وہ علی اعوان کا حلقہ ہے لیکن اگر آپ کو شوق ہو رہا ہے سننے کا تحریک انصاف حکومت نے میرے حلقے میں کیا کام کروایا تو یہ سن لیں۔ مارگلہ روڈ، ٹینتھ ایونیو ، اور ائ جے پرنسپل روڈ توسیع کے منصوبوں کا آغاز۔ چار نئے کالجوں کا قیام۔ 3 بنیادی صحت مراکز پر کام شروع اور مزید 3 کی منضوری۔ اس حلقے میں اس سے پہلے 50 سال میں صرف ایک بنیادی صحت مرکز تھا۔ جی 11 میں نئے ہسپتال کا سنگ بنیاد۔ اس کے کروڑوں روپے کی پانی، گلیوں اور سیوریج کے منصوبے۔ ایسا کرتے ہیں عوام سے فیصلہ کرواتے ہیں۔ باقی کسی کے آپ کی پارٹی میں تو بس کی بات نہیں، ایسا کریں نواز شریف سے بولیں وہ اسلام آباد آ کر اگلا الیکشن لڑیں تحریک انصاف کے خلاف۔ پتا چل جائے گا اسلام آباد والے کیا سمجھتے ہیں اسلام آباد میں کام کس نے کیا ہے
@CMShehbaz جلاؤ گھیراؤ کی ویڈیوز پاکستان اور انٹرنیشنل میڈیا کے پاس ہیں تم سے زیادہ عوام دیکھ رہی ہے معلوم ہے کیا سچ اور کیا جھوٹ۔
سوال یہ ہے کہ واقع پیش آنے کی وجہ؟
اس واقع کا نقصان کس پارٹی کا اور فائدہ کس گینگ کا؟
کون الیکشن نہیں کروانا چاہتے تھے آئین کے مطابق 90دن؟
قوم کے پاس جواب ہیں
@ISPR_perody پاکستان کا اصل دشمن کون؟
بنگلہ دیش، انڈیا کی فوج کا پتا نہیں لیکن ترقی پاکستان سے زیادہ۔
عرب ممالک کی فوج کا تو پتا نہیں لیکن پاکستان سے 100 سال آگے 100 سے زیادہ ممالک کے لوگ نوکری بزنس کرتے ہیں۔۔سب کی جان ومال عزت محفوظ۔
پاکستان کی فوج مضبوط لیکن کسی کی جان ومال عزت محفوظ نہیں