محترم! آپ سے گزارش ہے کہ اب اگر آپ چینی کا ریٹ کم کرنا چاہتے ہیں اس وقت تو سب سے بہترین حل اپنی جیسی سوچ کے لوگوں کو اکھٹا کریں ایک NGO یا گروپ ہی بنا لیں پھر صبح سات بجے جا کر گنے کی کٹائی ، چھلائی اور لوڈنگ بغیر کسی اجرت کے کریں بلکہ ڈیزل بھی ساتھ لے جائیں تا کہ کسان اپنے گنے کو شوگر ملز چھوڑ آئیں! آپ کو اندازہ ہو گنا باقائدہ کاشت کیا جاتا ہے اس پر تقریبًا پورے سال کی محنت اور اخراجات ہوتے ہیں اگر آپ کو چینی سستی چاہئیے تو حکومت سے سبسڈی لے لیجئیے۔ کسانوں کی محنت پر ڈاکا مت مارئیے۔ اور اگر شوگر ملز کو قابو کر سکتے ہیں تو کر لیجئیے۔ اور نہیں تو چند ایکڑ ٹھیکہ پر لے کر گنا ہی کاشت کر لیں!
ماشاءاللہ! یعنی دس لاکھ فی ایکڑ ! کسانوں کو گندم گنا جیسی فصلیں چھوڑ کر یہی کام کر لینا چاہئیے۔ ایسے ہی روتے رہتے ہیں! چینی اور گندم تو باہر سے بھی آ جائے گی!
کسانوں کو تو ہمیشہ سے ہی سبز باغ دکھا کر لوٹا جاتا رہا ہے۔ گندم کے موجودہ مارکیٹ کے ریٹ دیکھ لیں یہ صرف اور صرف حکومت کی نا اہلی ہے۔ پالیسیز ایسے بیڑہ غرق کرتی ہیں۔
Over the past week, I’ve been overwhelmed by the love and support of friends, industry colleagues, and people I've never met. Thank you to everyone who has shown kindness to my family and me. It means the world to me.
I came to the United States 53 years ago, and becoming an American citizen is one of the greatest gifts and proudest moments of my life. NVIDIA has been my life’s work. Building it into the company it is today alongside my colleagues has been a privilege and an honor. Nowhere but in America could a company like NVIDIA be possible. I love our country, and I love NVIDIA.
I did not live up to the standards expected of everyone at NVIDIA, and I have made serious mistakes in my personal life. I created problems for the Board that I deeply regret. I own my mistakes completely, and I am committed to cooperating with the Board’s independent investigation.
Since my departure, I’ve seen an outpouring of calls from NVIDIA’s employees, investors, business partners, and customers for me to return as CEO. Many continue to reach out to me directly as the company navigates complex technology, market, competitive, and geopolitical dynamics. NVIDIA is a once-in-a-generation company. If the Board of Directors decides that my return is in the best interest of our shareholders, our employees, the company, and America, I would be honored to answer these calls and return as CEO.
Thank you again to everyone who has shared their good wishes. I am profoundly humbled by your support. To my family: I love you, and I will spend the rest of my life being worthy of yours.
Jensen
واہ! بھائی درست کہا مسلمان کی شان نہیں اپنے آپ کو مار لے مسلمان کی تو شان ہے دوسرے کو ماردے۔ انصاف لینے کے لئیے اس بچی نے اپنے آپ کو سولی پر چڑھا دیا! بلاشبہ اس عمل کا گناہ ہوگا مگر اس کا فیصلہ اللہ ربالعزت نے ہی کرنا ہے کسی اور نے نہیں! اگر اس حد تک انصاف نہ ہونے کا یقین ہو تو ایسے معاشرہ بنانے والوں کے ساتھ اللہ پتہ نہیں کیا حشر کرے گا۔ ویسے آپ بتائیے اس کو کیا کرنا چاہئیے تھا؟ جہاں انصاف کی امید نہ ہو
The tone of the entire video essentially boils down to a single question: How dare China guarantee food security for its people?
The most ironic part?
Even in a documentary about China's food security, DW couldn't resist inserting footage of Tiananmen Square in 1989.
Apparently, feeding 1.4 billion people requires an ideological warning label.
China is expanding domestic food production, building strategic reserves, diversifying imports, and securing alternative supply routes.
And DW frames these efforts as though food security itself were a geopolitical offense.
A country can survive without advanced chips. It can survive without high-speed rail.
It cannot survive without food.
Israel's use of starvation against Gaza has demonstrated exactly why food security must never depend on the goodwill of foreign powers.
Food sovereignty is not a threat to national security.
It is the foundation of national survival.
@Sughrasadafdr اب تو یہ فراڈ بھی ہو رہا ہے کہ آپ کے بینک سے بول رہے ہیں یہ یہ انفارمیشن ہیں ۔ آپ لے اکاؤنٹ میں سے پیسے نکل رہے ہیں ان کو روکنے کے لئیے OTP چاہئیے۔
اور پھر چھٹی! احتیاط کیجئے!
دوسرا تھانہ کا حوالہ دے کر انفارمیشن بھی مانگنے لگ جاتے ہیں!
بہرحال Say No to OTP
@HamidMirPAK آپ ملازمت کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں ؟ کیوں ؟ پھر کسانوں سے کیوں توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی لاگت سے بھی کم پر گندم بیچ دیں؟ اگر حکومت نے سستی گندم عوام کو فراہم کرنی ہے تو خرید کر سبسیڈائیز کر دیں۔ کسانوں کی تیار کردہ اشئیا کو سستا مت ہتھیائیں۔ ان کو بھی جینے کا حق دیں!
یہی صورتحال چھوٹے مینوفیکچررز کی بھی ہے کہ ٹیکسیز اتنے ذیادہ جو لاگت بڑھادیں اتنی کہ آپ کا تیار کردہ مال لوکل مارکیٹ میں فروخت ہی نہ ہو سکے۔ بس اب ایک ہی کاروبار رہ گیا ہے کہ اپنے خون کے رشتوں کو باہر بھیجیں اور ریمیٹنس کے نام پر رقم سب کھائیں۔مینوفیکچررز کے ساتھ تو سب محکمے دشمنوں جیسا سلوک کرتے ہیں!
لھادیں! بجلی ! زرعی ادویات ، ڈیزل متفرق! سب چیزیں انٹرنیشنل ریٹ کے ساتھ مل رہی ہیں اور سیلزٹیکسیز بھی الگ ہیں! تو کسانوں کو کیوں مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا گنا سستا بیچیں! چینی کی خریداری بھی انٹرنیشنل ریٹ پر کریں اور عوام کو سبسڈی دیں اگر کسی کو چاہئیے۔ نہیں تو مارکیٹ مکمل طور پر اوپن کردیں!
Lol
دودھ کا بائیکاٹ۔ ٹھیک ہے ۔ لیکن پتی اور چینی کا بھی سیاپا بند کریں!
اگر پھر بھی لسی نے خالص دودھ پینا ہو تو ایک عددگائے پال لیں! Oxytocin ایک آدھ دفعہ برتھ کے بعد لگنا veterinary کی رکمینڈیشن پر لگانا ضروری ہوتا ہے۔
لیکن اگر روز لگایا جائے تو جانور ختم ہو جاتے ہیں۔ اس پریکٹس کے بارے میں سب سے پہلے کراچی کی بھینسوں کو لگائے جانے کا سنا تھا۔ پھر باقی برادران کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں! اگر کسی کے حالات اجازت دیں تو ایک گائے پال لیں! ساہیوال نسل کی۔
@Asadrchaudhry اگر کوئی بھی انڈسٹری ایکسپورٹ کے لئیے کوشش کرے اور کامیاب ہو جائے تو ہمارے بابو ایسی پالیسیز لے آئیں گے کہ ان کا حصہ بھی لگے۔ آہستہ آہستہ اس کو نچوڑ کر ختم کر دیں گے۔