Urgent International Appeal
Imran Khan has been detained for 900+ days. A report submitted to Pakistan’s Supreme Court confirms over 80% vision loss in one eye after a detected blood clot, with inadequate specialist care and continued isolation.
Denial of timely, independent medical treatment violates the UN Nelson Mandela Rules and international human rights law.
We urge @UN@UNHumanRights@amnesty@hrw and democratic governments to press for immediate independent medical access and transparency.
Every day of delay risks irreversible harm.
#ImranKhanHealthEmergency
یہ گاڑی پیرا فورس کی ہے ابھی اس فورس کو آئے ایک ماہ بھی نہیں ہوا اور یہ گاڑیاں آفسران بالا کے بچو کے لئیے سیروتفریح کا باعث بن بھی گئی ہیں میری محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ ان کی انکوائری کی جائے اور ایسے عناصر کو نوکری سے ہی فارغ کیا جاے ایسی فورس قائم کرنے کا مقصد تو پنجاب کو کرائم فری بنانا ہے ناکہ یہ فورس خود قانون توڑے.
پاکستان کو تباہ کرنے میں سب سے زیادہ ہاتھ فوج کا ہے۔ اس کی بار بار سیاسی مداخلت، مارشل لاء اور کٹھ پتلی حکومتیں بنانے سے جمہوریت کمزور ہوئی، معاشی بحران بڑھے اور کرپشن پھیلی۔ تاریخی کوپس (1958، 1977، 1999) اور حالیہ بحران اس کی گواہی دیتے ہیں، جیسا کہ ڈان، الجزیرہ اور و��یپیڈیا سے ثابت ہے۔ سیاستدان بھی ذمہ دار ہیں، مگر فوج کی گرفت بنیادی مسئلہ ہے۔
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔
آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں