یونائیٹڈ نیشن والو دھرنا کوٹلی میں نہی راولاکوٹ میں جاری ہے،
بنیادی طور پر جو پاکستان مقبوضہ کشمیر میں
@UN
والے ہیں، ان کو پاکستان فوج نے کمپرومائز کر رکھا ہے۔
#38Demands118Deaths#VoicesFromPOJK
🚨 آزاد کشمیر | دارالحکومت مظفرآباد
9 نومبر کی احتجاجی کال سے قبل پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مظفرآباد میں فلیگ ما��چ کیا جا رہا ہے۔ آخر عوام سے اتنا خوف کیوں؟ یاد رکھو! فرعون کے پاس بھی بڑی طاقت تھی، مگر اس کا ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہا۔
#Kashmir
#Rawalakot
#Muzaffarabad
*ان نہتے کشمیریوں پہ جن کے پاس ڈنڈے بھی موجود نہ��ں ان پرامن کشمیریوں پے یزیدی فورسز ڈرون دستی بمم جدید جنگی ہتھیاروں سے حملہ کر رہی ہیں۔۔۔*
اس تحریک کو کچلنے کیلئے حکمران طبقہ آج اسے کلعدم ،فسادی جتھہ، دہشتگر د اور نہ جانے کیا کیا بہتان لگا رہا ہے،
#Rawalakot
#Kashmir
آج سے تین سال پہلے جب سردار امان نے یہ نعرہ لگایا تھا تو بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوئی تھی لیکن آج اتنی لاشیں اٹھانے کے بعد لوگ ان کی اصلیت جان چکے اور آج ہر کشمیری کے منہ پہ ایک ہی نعرہ ہے۔ ✊
کیا حاکم وقت اور صاحبِ طاقت لوگوں کے دلوں میں نفرتیں پیدا کر کے زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔
راولاکوٹ کی اپڈیٹ یہی ہے کہ فورسز کی جانب فائرنگ جاری ہے، مگر عوام جبر کے آگے ڈٹ گئی ہے۔ اپنی مزاحمتی روایت برقرار رکھتے ہوئے عوامی مزاحمت جاری ہے.ثابت ہو رہا ہے کہ عوامی طاقت کے سوا باقی تمام طاقتیں فانی ہیں۔
#Rawalakot
حوصلہ رکھیں پونچھ کی مٹی میں مزاحمت ہے، اس سرزمین کو بندوقوں اور گولیوں کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ ان سے پہلے آنے والوں کے غرور بھی خاک میں ملے ہیں، ان شاء اللہ ان کا غرور بھی ٹوٹے گا۔
#Rawalakot
آپ کو مجھ سے اختلاف ہو سکتا ہے، کشمیریوں سے اختلاف ہو سکتا ہے، ایکشن کمیٹی سے اختلاف ہو سکتا ہے
آپ کو ان کی ڈیمانڈز سے اختلاف ہو سکتا ہے, مگر کوئی بھی ڈیمانڈ یا اختلاف اتنا بڑا نہیں ہوتا کہ اس کے لیے سینکڑوں انسان جن میں بچے، عورتیں، بزرگ سب شامل ہوں؛ ان کی جان لے لی جائے۔
راولاکوٹ کو میدانِ جنگ بنا دیا گیا، بارود کی بارش، گولیوں کی گھن گرج جاری ہے، مگر عوام کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ اتنی شدید ریاستی طاقت کے باوجود عوام ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ تاریخ اس استقامت کس صدیوں یاد رکھے گی۔
#Kashmir#Rawalakot